پاکستان جنوبی پنجاب کے مسلح گروہ کالعدم تنظیم کے سائے تلے متحد، تھانوں پر حملے کی دھمکی خطرناک مجرموں کی دھمکی پر پولیس کے اعلیٰ افسران نے جوابی کارروائی کے لیے حکمت عملی تیار کرنا شروع کر دی ہے، حکام
پاکستان نواز شریف پر سنگین الزامات، جے آئی ٹی نے تسنیم حیدر شاہ کو طلب کرلیا عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے تسنیم حیدر شاہ کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے شامل تفتیش ہونے کی ہدایات کردی۔
پاکستان وزیر آباد فائرنگ: حکومتِ پنجاب کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی وفاق نے مسترد کردی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں تمام ارکان کا تعلق پنجاب پولیس سے ہے، کسی اور ایجنسی اور خفیہ ادارے کا نمائندہ شامل نہیں، وفاقی حکومت کا اعتراض
پاکستان لاہور میں عمران خان کی سیکیورٹی خیبرپختونخوا پولیس کے سپرد، پنجاب پولیس نالاں صوبائی حکومت کے فیصلے پر ناخوش پنجاب پولیس کی اعلیٰ کمان اسے صوبائی پولیس فورس کی توہین کے مترادف قرار دے رہی ہے۔
پاکستان غلام محمود ڈوگر بطور سی سی پی او لاہور بحال فیڈرل سروس ٹریبونل نے سی سی پی او لاہور کے تبادلے سے متعلق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
پاکستان پنجاب پولیس کا نیا سربراہ کون؟ صوبائی حکومت نے تین نام تجویزکردیے پنجاب پولیس کی جانب سے تقرر کیلئے جو نام تجویز کیےگئے ہیں ان کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پرپہلے ہی معطل کردیا ہے۔
پاکستان عمران خان پر حملہ: پنجاب پولیس نے جے آئی ٹی کیلئے افسران کے نام تجویز کردیے پنجاب حکومت نے آئی جی فیصل شاہکار کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے خدمات واپس لینے کی درخواست کردی۔
پاکستان سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد بالآخر عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج سب انسپکٹر عامر شہزاد کی شکایت پر گزشتہ شب 11 بج کر 10 منٹ پر درج کی گئی یہ ایف آئی آر 3 روز کی تاخیر کے بعد درج کی گئی ہے۔
پاکستان غیر مستحکم سیاسی صورتحال، پنجاب پولیس بحرانی کیفیت کا شکار مسلم لیگ (ن) اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے پولیس افسران پر حریف جماعتوں کے وفادار ہونے کا الزام عائد کیا جارہا ہے، رپورٹ
پاکستان ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک، عمران خان پر حملے کی تحقیقات میں قانونی پیچیدگیاں آڑے آگئیں عمران خان کی جانب سے ایک اعلیٰ فوجی افسر کا نام واپس لینے سے مبینہ انکار کے سبب ایف آئی آر کے اندراج پر تعطل برقرار ہے، رپورٹ
پاکستان آئی جی پنجاب سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے ’پولیس ایڈوائزر فار پیس آپریشنز‘ منتخب وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے فیصل شاہکار کو اس اہم عہدے کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
پاکستان پنجاب: 4 بڑے ہسپتالوں کا 35 فیصد جھلسی ہوئی بچی کو علاج کیلئے داخل کرنے سے انکار وزیراعلیٰ نے کہا کہ بچی کو علاج سے انکار بنیادی حقوق کی سراسر خلاف ورزی ہے اور وہ اس میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑیں گے۔
پاکستان پنجاب کے محکمے لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے فی کس 200 روپے دینے سے گریزاں لگژری گاڑیوں پر لاکھوں روپے خرچ کرنے والی پنجاب حکومت کے ادارے فنڈز مختص کرنے کا بوجھ ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں۔
پاکستان ڈکیتیوں میں بینک کے عملے کی ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا انکشاف لاہور پولیس کی کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مبینہ طور پر جرائم پیشہ افراد اور بینک ملازمین کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے.
پاکستان حالیہ ہائی پروفائل ہلاکتوں میں نشے کا کردار، فیصل آباد پولیس کا ’آئس وبا‘ کے خلاف پائلٹ پروجیکٹ نشے میں مبتلا لوگوں کا علاج کیا جائے گا، آئس کی جانب مائل نوجوانوں کو مصروف رکھنے کے لیے سرگرمیاں شروع کی جائیں گی، پنجاب پولیس
پاکستان ’رشتہ داروں‘ کی جانب سے نازیبا تصاویر شیئر کرنے پر خاتون کی خودکشی ملزمان کی جانب سے ایڈٹ شدہ تصاویر وائرل کرنے کے فعل نے اس کی زندگی کو جہنم بنادیا ہے، متاثرہ خاتون کی ایف آئی اے کو شکایت
پاکستان وہاڑی میں جعلی پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی معطل، ڈی پی او عہدے سے برطرف آئی جی پنجاب نے وہاڑی میں جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا، ترجمان پنجاب پولیس
پاکستان لاہور پولیس کی پھرتیاں، ڈکیتی کے شکار شخص کے خلاف ملزمان کے اغوا کا مقدمہ درج ظہور احمد سے ملزمان نے 3 لاکھ روپے لوٹ لیے تھے، پولیس نے ملزمان کے اغوا کا مقدمہ الٹا شکایت کنندہ کے خلاف درج کرلیا۔
پاکستان پنجاب کے 25 اضلاع میں ڈینگی کے 373 نئے کیسز رپورٹ صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے ایسے کیسز کی کل تعداد 5 ہزار 413 ہوگئی جبکہ 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، رپورٹ
پاکستان سی سی پی او لاہور تنازع: وفاق اور پنجاب کے درمیان تناؤ میں اضافہ سی سی پی او نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ کر کے بطور وفاقی سرکاری ملازم اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، رانا مشہود