پاکستان چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے الزامات کی تردید بد سلوکی کے الزامات بے بنیاد اور زمینی حقائق کے خلاف ہیں، بچوں کو ان کی پسند کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، چیئر پرسن پنجاب چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو
پاکستان گردے کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے ’ٹیسٹ کیس‘ بن گیا زیرِ حراست ملزم کو ایف آئی اے اور پنجاب پولیس پہلے بھی متعدد بار مقدمہ درج کرکے گرفتار کر چکی لیکن ہر بار وہ ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتا تھا۔
پاکستان جے آئی ٹی نے عمران خان سمیت 900 سے زائد افراد کو سنگین جرائم میں ملوث قرار دے دیا ان افراد کو لاہور کے مختلف تھانوں میں درج 12 مقدمات میں مرکزی ملزم قرار دے کر چالان جمع کرا ئے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
پاکستان ’ایواسٹن‘ ری پیکیجنگ مسائل کے سبب درجنوں افراد کی بینائی شدید متاثر ہونے کا انکشاف لاہور کے ایک نجی ہسپتال کے تہہ خانے میں انتہائی ’ان اسٹرائزڈ‘ ماحول میں انجیکشنز کی ری پیکیجنگ، کمپاؤنڈنگ کی جا رہی تھی،ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
پاکستان عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں ’مجرمانہ سازش‘ کے الزامات عائد پولیس تحقیقات کے مطابق بظاہر 9 مئی کو بغاوت پر اکسانے، توڑ پھوڑ کی منصوبہ بندی کے شواہد کی تصدیق ہو گئی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور
پاکستان سارہ شریف قتل کیس: بچی کے والد سمیت 3 مطلوب ملزمان برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار دو مردوں اور ایک خاتون کو دبئی سے آنے والی پرواز سے اترنے کے بعد قتل کے شبے میں گرفتار کیا گیا، برطانوی پولیس
پاکستان لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات کی سرحد پار اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج پولیس افسر کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ہے، مزید کارروائی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں کی جائے گی، ڈی آئی جی لاہور
پاکستان برطانیہ میں مردہ حالت میں برآمد 10 سالہ لڑکی کے کیس میں مشتبہ افراد تاحال مفرور مقتولہ کے مشتبہ اہل خانہ کو پاکستان میں جہلم پولیس تلاش کر رہی ہے، جہلم، میرپور آزاد جموں و کشمیر اور سیالکوٹ میں متعدد چھاپے مارے جاچکے۔
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے عمران خان سے تفتیش، گرفتار کرنے کی اجازت دے دی سابق وزیراعظم سے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تفتیش اور انہیں گرفتار کرنے کے لیے جے آئی ٹی کل اٹک جیل جائے گی۔
پاکستان جیل میں ’برے حالات‘ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان کو بہتر سہولیات فراہم چیئرمین پی ٹی آئی کو صابن، پرفیوم، ایئر فریشنر، شیمپو، ایئر کولر، ایگزاسٹ فین اور ٹشو پیپر سمیت دیگر سہولیات فراہم کردی گئیں، حکام
پاکستان پنجاب میں پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن دوبارہ شروع پی ٹی آئی کے کسی کارکن کو یوم آزادی کے پیش نظر گرفتار نہیں کیا جا رہا، صرف ان لوگوں کی تلاش ہے جو فوجداری مقدمات میں ملوث ہیں، آئی جی پنجاب
پاکستان دن بھر بجلی بند: گنگا رام ہسپتال میں ڈاکٹرز ’ ٹارچ ’ کی روشنی میں مریض کا آپریشن کرنے پر مجبور مبینہ بدانتظامی کی وجہ سے آپریشن تھیٹرز میں بجلی کی فراہمی دن بھر معطل رہنے سے ڈاکٹروں اور مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان عمران خان اٹک جیل کی بی-کلاس میں قید، وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی سابق وزیراعظم کو 9 بائی 11 فٹ کے سیل میں رکھا گیا ہے، پی ٹی آئی آج ان کی رہائی کے لیے درخواست دائر کرنے کی پوری کوشش کرے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان لاہور: سول جج کی اہلیہ کے ’تشدد‘ کا شکار گھریلو ملازمہ کیلئے 48 گھنٹے اہم قرار تشدد کا شکار کم عمر ملازمہ کو طبیعت بگڑنے پر لاہور جنرل ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان خواجہ آصف کے ریمارکس پر احتجاج، سینیٹر زرقا تیمور کے دونوں کلینک سیل جعلی مقدمات میں جیل جانے کے لیے تیار ہوں لیکن خواتین اراکین پارلیمنٹ کے خلاف توہین آمیز مہم کے خلاف آواز اٹھاتی رہوں گی، ڈاکٹر زرقا تیمور
پاکستان پنجاب پولیس نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’فیس ٹریس سسٹم‘ متعارف کرا دیا چہرے کو شناخت کرنے کی یہ جدید ٹیکنالوجی مطلوب مجرموں اور ملزمان کو مؤثر طریقے سے تلاش کرنے میں مدد دے گی، پولیس
پاکستان لاہور: انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے سیمینار کے دوران ’فحش ویڈیو‘ چلنے پر شرکا پریشان انتظامیہ نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو معاملے میں ملوث ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کرنے کی درخواست دے دی
پاکستان 9 مئی کو صرف پُرامن احتجاج کا منصوبہ تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کو جواب جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر میں تقریباً 50 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔
پاکستان پنجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران صوبے میں بچوں سے زیادتی کے ایک ہزار 390 واقعات رپورٹ، راولپنڈی اور لاہور شہر میں سب سے کم جرائم رپورٹ ہوئے، رپورٹ
پاکستان 9 مئی سے متعلق تمام مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نامزد کرنے کی ہدایت تحریک انصاف کے سربراہ کو نامزد کرنے کے لیے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 34 کو شامل کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر عثمان انور