پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے ادویات کی عدم دستیابی پر جناح ہسپتال کے پرنسپل، ایم ایس کو برطرف کردیا مریم نواز نے مریضوں کی جانب سے شکایات پر پرنسپل پروفیسر اصغر نقی اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر کاشف جہانگیر کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم جاری کیا۔
پاکستان عوام کو نعرے بازی میں دلچسپی نہیں، وہ چاہتے ہیں کہ مسائل حل ہوں، نواز شریف پی ٹی آئی کے غیر سنجیدہ اور غیر لچکدار رویے کی وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے، صدر مسلم لیگ (ن) کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان پابندی کے ایک سال بعد بھی ’ایکس‘ کا استعمال سرکاری محکموں تک محدود ایک سال بعد بھی ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے کہ حکومت ایکس پر پابندی اٹھانے پر غور کر رہی ہے، پنجاب سے تعلق رکھنے والے لیگی رہنما کی ڈان سے گفتگو
پاکستان کشتی حادثات کے بعد ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ پر ایک ماہ میں 2500 مسافروں کو آف لوڈ کیا زیادہ تر مسافروں کو سعودی عرب، آذربائیجان، ایران، عراق، ملائیشیا، سینیگال، ایتھوپیا، موریطانیہ، ترکیہ، قطر، کویت، کرغزستان، کینیا، مصر اور لیبیا کے لیے روانہ ہونا تھا۔
پاکستان آئی ٹی انڈسٹری، انٹرنیٹ کی سست رفتاری یا بندش کے مسلسل خوف میں مبتلا پاکستان میں انٹرنیٹ کی باقاعدگی سے بندش گزشتہ کئی ماہ سے لوگوں کے لیے تکلیف اور پریشانی کا بڑا ذریعہ بن گئی ہے۔
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا سابق اسپیکر اسد قیصر، سابق گورنر عمران اسمٰعیل اور صوبائی وزیر محمود الرشید، ایم پی اے سیما ضیا کو آئندہ ہفتے طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان آصف زرداری اگلی حکومت بنانے کیلئے پُرامید پیپلز پارٹی کے پاس ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت موجود ہے، مرکز میں آئندہ حکومت ہماری ہوگی، سابق صدر
پاکستان پنجاب کی اتحادی حکومت کا بجٹ پیش کرنے کیلئے ’اپنا علیحدہ‘ اجلاس بلانے کا فیصلہ ایوانِ اقبال میں ہونے والا اجلاس وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے ہوٹل سیشن کی طرح ہوگا، جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان مخلوط حکومت سے علیحدگی کے خدشے پر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں، ان کی جماعت ہمارے ساتھ اتحاد جاری رکھے گی، آصف زرداری
پاکستان پی ٹی آئی کا مقصود چپڑاسی، تفتیشی افسر محمد رضوان کی موت کی تفتیش کا مطالبہ شریفوں پر جرح کرنے والے یا ان کے مقدمات کے گواہ اچانک مر رہے ہیں، یہ بہت پریشان کن خبر ہے، فواد چوہدری
پاکستان گورنر پنجاب کی برطرفی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل روکنے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت پنجاب کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت جاری ہے، سینئر رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان حلف لینے سے انکار، حمزہ شہباز کا گورنر پنجاب کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی ووٹنگ کے ساتھ حلف برداری بھی عدالتی حکم کا حصہ ہے، گورنر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان ایف آئی اے کی ریاستی اداروں کے خلاف آن لائن مہم چلانے والوں کےخلاف کارروائی، 8 افراد گرفتار پارٹی اپنے سوشل میڈیا کارکنوں کو ہراساں کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرے گی، رہنما پی ٹی آئی اسد عمر
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، لاہور کے ہوٹل میں مقیم ’پارٹی غداروں‘ کا گھیراؤ اپوزیشن، پی ٹی آئی کو اس کے فاشسٹ ہتھکنڈوں پر سبق سکھا سکتی ہے لیکن وہ تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پرویز الٰہی کی ترین گروپ سے رابطے کی کوشش وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے لیے جہانگیر ترین گروپ کی حمایت ضروری ہے، ان کے پاس پنجاب اسمبلی کی 17 نشستیں ہیں۔
پاکستان وزرائے اعلیٰ کو پی ٹی آئی کے ’روٹھے‘ قانون سازوں کو منانے کی ذمہ داری سونپ دی گئی اپوزیشن عدم اعتماد کے اقدام پر ہنگامہ برپا کر رہی ہے لیکن عملی طور پر یہ چائے کی پیالی میں طوفان کے سوا کچھ نہیں، فواد چوہدری
پاکستان ٹرانسپیرنسی انڈیکس میں تنزلی پر اپوزیشن کی حکومت پر شدید تنقید پی ٹی آئی کی حکومت نےکرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، خطے میں پاکستان پانچواں کرپٹ ترین ملک ہے، شہباز شریف
پاکستان مالی جرائم کے کیسز: ایف آئی اے کے ایک اور سابق سربراہ تحقیقات کیلئے طلب سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن بھی مطلوب ملزم کی سہولت کاری کے الزام میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو چکے ہیں۔
پاکستان سندھ میں سرکاری زمین واگزار کرانے کیلئے رینجرز کی مدد لی گئی، ایف آئی اے زمینوں پر قبضہ کرنے والوں میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے دو سابق سربراہان بھی ملوث ہیں، ڈائریکٹر پنجاب زون
پاکستان راہداری کھلنے بعد سکھ یاتریوں کی دوبارہ کرتارپور آمد بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھی اپنے وفد کے ہمراہ جمعرات کو دربار صاحب کا دورہ کریں گے، افسر کرتارپور پروجیکٹ منیجمنٹ یونٹ