پاکستان فوجی عدالتوں کی حمایت پر بلاول پارٹی سے ناراض ایک ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ '21 ویں ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ کی ناک کٹ گئی ہے'۔
پاکستان گورنر پنجاب کا شریف برادران سے اختلافات کی تردید میں مستعفی نہیں ہورہا، اس حوالے سے رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ لندن سے واپسی پر میں استعفیٰ دے دوں گا۔
پاکستان 'مذاکرات کرنے کا فیصلہ پیر کو' وزیر اعظم کو عمران خان یا ڈاکٹر قادری سے رابطہ کرنے میں جلدی نہیں، وہ کل تک حالات کا جائزہ لیں گے، ن- لیگی رہنما۔
پاکستان ' پی پی پی مڈ ٹرم الیکشن کیلئے مشترکہ کوششوں پر آمادہ' سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کی دعوت پر لانگ مارچ میں شرکت پر غور کر رہی ہے۔
پاکستان چار ایئر لائنز کا پی آئی اے کو طیارے دینے سے انکار چار غیر ملکی ایئر لائنز نے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر پی آئی اے کو 'وِیٹ لیز' پر طیارے دینے سے انکار کر دیا۔
پاکستان تھری - جی کے خریدار غائب سیل فون کمپنیاں دو ارب ڈالر کے اس مہنگے لائسنس کی خریداری میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔