پاکستان این اے 120: جماعت الدعوۃ نےبھی موجودگی کا احساس دلا دیا (ن)لیگ اورپی ٹی آئی کےپولنگ کیمپوں کےبرابرجماعت الدعوۃ کےحمایت یافتہ شیخ یعقوب کےپولنگ کیمپ نے ووٹروں کوحیران کردیا۔
پاکستان نیب تحقیقات میں شامل ہونے کیلئے شریف خاندان کے پاس ’آخری موقع‘ حتمی نوٹس کےباوجود پیش نہ ہونے کی صورت میں شریف خاندان کی گرفتاری کے بارے میں بھی سوچا جاسکتا ہے، نیب ذرائع
پاکستان کیا شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے لیے اہم اُمیدوار ہیں؟ مسلم لیگ کے کچھ رہنما یہ سمجھتے ہیں کہ شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر برقرار رکھا جانا چاہیے، لیگی ذرائع
پاکستان وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے حمزہ شہباز مضبوط امیدوار اگرحمزہ شہبازنےاحسن طریقےسےفرائض انجام دیےتوآئندہ انتخابات میں وزارت اعلیٰ کےمضبوط ترین امیدوار ہوں گے، رہنما مسلم لیگ
پاکستان حکمراں جماعت کو جے آئی ٹی میں فوجی اہلکاروں کی شمولیت پر اعتراض جے آئی ٹی پرہمارے تحفظات ٹھوس وجوہات پر ہیں، ہم اس کے خلاف احتجاج کا آغاز بھی کرسکتے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان لاہور: اساتذہ نے نویں کلاس کی طالبہ کو تیسری منزل سے دھکا دے دیا سرکاری اسکول کی 2 اساتذہ نے طالبہ کو 'کلاس روم صاف نہ کرنے' کی پاداش میں تیسری منزل سے دھکا دیا، جسے شدید چوٹیں آئیں۔
پاکستان سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کی نااہلی کی مدت ختم اب پارٹی قیادت اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ مجھے آئندہ انتخابات میں حصہ لینا چاہیے یا نہیں، یوسف رضا گیلانی
پاکستان 'حسین حقانی کو ملک سے باہر جانے کی اجازت کیوں دی گئی؟' سابق سفیرحسین حقانی کی امریکا واپسی کا سوال ان سے پوچھا جانا چاہیے جنھوں نے انھیں ملک سے جانے کی اجازت دی، یوسف گیلانی
پاکستان 'کبھی ڈیوٹی میں غفلت کا مظاہرہ نہیں کیا' ڈی آئی جی ٹریفک کیپٹن (ر)سید احمد مبین اور ایس ایس پی آپریشنززاہد گوندل گذشتہ روزخودکش دھماکےمیں جان کی بازی ہارگئےتھے۔
پاکستان خاتون سائبر بلیک میلنگ کے خلاف ڈٹ گئیں، ملزم کو سزا پنجاب میں خاتون اسکول ٹیچر نے فیس بک پرقابل اعتراض تصاویر اپ لوڈ کرنے والے شخص سےعدالت کے باہر تصفیہ کرنے سےانکار کردیا۔
پاکستان آصف زرداری کی واپسی 27 دسمبر سے قبل متوقع بعض سیاسی حلقے سابق صدر کی وطن واپسی کی ٹائمنگ کو جنرل راحیل شریف کی سبکدوشی سے جوڑ رہے ہیں۔
پاکستان ’قطری شہزادے کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں‘ حماد بن جاسم بن جابرالثانی کو’مطلوبہ شواہد‘ پیش کرنے ہوں گے اور پاناما پیپرز کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہونا ہوگا،وکلاء
پاکستان عمران خان کا بلاول کی دوستی کی پیشکش پر غور پاناما گیٹ اوردیگر معاملات پر ساتھ چلنے کی پیشکش پر غور کررہے ہیں، حتمی فیصلہ پارٹی اجلاس میں کیا جائے گا، جہانگیر ترین
پاکستان سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ گرفتار آصف ہاشمی کودبئی میں گرفتاری کے بعد انٹرپول کے حوالے کیا گیا، رہنما پیپلزپارٹی پر1ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی سے مبینہ تعلق پر طالب علم زیر حراست پنجاب یونیورسٹی کےعتیق آفریدی نے ٹی ٹی پی کےنیک محمد اور بیت اللہ محسود کواپنا رہنما بتایا،یونیورسٹی چیف سیکیورٹی آفیسر
پاکستان بلوچوں کو ’غیر مہذب‘ کہنے کے خلاف تحقیقات پنجاب بورڈ کی نصابی کتاب میں بلوچ عوام کے خلاف ’نامناسب مواد‘ کی اشاعت پر پبلشر نے عوام سے معافی مانگ لی۔
پاکستان پٹھان کوٹ حملہ:'ہندوستان سےمزید ثبوت طلب کیےجائیں' جب تک ہندوستان کی جانب سے مزید ثبوت فراہم نہیں کیے جاتے تحقیقات آگے نہیں بڑھ سکتی، ذرائع
پاکستان پی آئی اے پر 40 ہزار یورو جرمانہ پیرس ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے 'کرفیو کے گھنٹوں' کی خلاف ورزی کرنے پر پی آئی اے پر 40 ہزار یورو کا جرمانہ عائد کردیا
پاکستان مشتبہ دہشتگردوں کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 1600 'مشتبہ دہشت گردوں' کی نگرانی کے لیے ان کے ٹخنوں میں 'ٹریکنگ چپ' لگانے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان پی پی پی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت، وٹو کراچی طلب چیئرمین بلاول بھٹو نے سینئر رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پر وضاحت کے لیے منظور وٹو کو کراچی طلب کرلیا ہے۔