پاکستان جہانگیر ترین کے عشائیے میں 8 ایم این ایز، 10 سے زائد ایم پی ایز کی شرکت ناراض پی ٹی آئی رہنما نے جمعہ کی شام میں دو وزرا سمیت تقریباً دو درجن قانون سازوں کے لیے اپنی رہائش گاہ پر عشائیے کا اہتمام کیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے اراکین پنجاب اسمبلی کو کل تک استعفیٰ جمع کرانے کی ڈیڈلائن دے دی پروڈکشن آرڈر پر جیل سے باہر آنے والے حمزہ شہباز نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں صوبائی قانون سازوں کو یہ ہدایت جاری کی، رپورٹ
پاکستان ابھی نندن سے متعلق ایاز صادق کے بیان پر مسلم لیگ (ن) میں دراڑ سینئر رہنما عبدالقادر بلوچ،جہانگیر خانزادہ، جلیل شرقپوری پہلے ہی اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پر پارٹی قیادت سے اختلاف کرچکے ہیں،رپورٹ
پاکستان خواجہ آصف کی شہباز شریف کے ساتھ ’خفیہ‘ ملاقات پر نیب کی خاموشی بیورو میں ملزم سے ملنے کی اجازت صرف ان افراد کو ہوتی ہے جن کے پاس عدالتی حکم ہویا چیئرمین نیب کا خصوصی اجازت نامہ موجود ہو، رپورٹ
پاکستان پی ڈی ایم گوجرانوالہ میں اپنا پہلا پاور شو دکھانے کیلئے تیار اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے پہلے جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن، بلاول بھٹو، مریم نواز سمیت دیگر شریک ہوں گے۔
پاکستان عثمان بزدار کے خلاف ایک اور نیب تحقیقات کا آغاز نیب نے عثمان بزدار کے خلاف گیٹ وے 2 ٹھوکر نیاز بیگ منصوبے میں اپنے من پسند ٹھیکے دار کو ٹھیکہ دینے پر تحقیقات شروع کیں، رپورٹ
پاکستان خصوصی پروازوں کے ٹکٹ اسکینڈل سے پی آئی اے کو لاکھوں روپے کا نقصان سیالکوٹ دفتر کے کچھ عہدیداروں نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خصوصی پرازوں میں 50 یا زائد پرانے ٹکٹ ہولڈرز کو ایڈجسٹ کیا، رپورٹ
پاکستان شہباز شریف ڈیل کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید جنہوں نے ملک کا پیسا لوٹا ہے، وہ جان لیں کہ انہیں لندن سے بھی گرفتار کرکے پاکستان لایا جاسکتا ہے، وزیر ریلوے
پاکستان مسلم لیگ (ق) کا اختلافات وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ ماضی میں بھی اتحاد کیے لیکن اُس وقت بھی ایسا امتیازی سلوک دیکھنے کو نہیں ملا جیسا اب مل رہا ہے، لیگی رہنما کا شکوہ
پاکستان انڈرپاس کے ڈیزائن کا معاملہ: رانا ثنااللہ کے خلاف نیب تحقیقات کا آغاز راناثنااللہ کے خلاف شکایت تھی کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے انڈرپاس کا ڈیزائن تبدیل کروایا، نیب
پاکستان ’پنجاب حکومت طاہر القادری کی مدد کیلئے تیار ہے‘ طاہر القادری کے پیچے ’بیرونی ہاتھ ‘ ملوث ہے جو موجودہ سیٹ اپ کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر مشاہد اللہ خان
پاکستان مریم نواز، نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال کرنے کی حامی اگر جاوید ہاشمی کو نواز شریف سے ’معافی‘ مل سکتی ہے تو پھر نہال ہاشمی کو کیوں نہیں، لیگی کارکنان کا قیادت سے سوال
پاکستان پاناما پیپرز کیس فیصلہ: ’اس کا شکار نواز شریف نہیں بلکہ انصاف خود ہوگیا‘ شریف خاندان کے خلاف ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنے پر میرا نام نظر ثانی درخواست کے فیصلے میں آیا، مریم نواز
پاکستان لندن سے وطن واپسی سے قبل نواز شریف کا جدہ میں قیام نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کا مقصد اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی ہے جن کے وہ بے حد قریب ہیں، مشاہد اللہ خان
پاکستان لاہور: نویں جماعت کے3 لڑکوں کے'ایڈونچر' پر انٹرپول واشنگٹن الرٹ 14سالہ سلیمان نےاپنےدوست حسنین کی ویڈیو اسنیپ چیٹ پر شیئر کی،جس میں اسے ہاتھ پاؤں باندھ کر گاڑی کی ڈگی میں رکھاگیا تھا۔
پاکستان لاہور میں شریف خاندان کی رہائش گاہ پر نیب نوٹسز آویزاں نیب حکام نے شریف خاندان کی ماڈل ٹاؤن اور جاتی امراء میں موجود رہائش گاہوں کے باہر نوٹسز کی کاپیاں لگا دیں۔
پاکستان ارکانِ پارلیمنٹ کی ’جعلی‘ فہرست میں ادارہ ملوث نہیں : آئی بی چیف دہشت گردوں سے روابط کے حوالے سے نشر ہونے والی فہرست کے معاملے میں مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، اینکر پرسن ارشد شریف
پاکستان ’ختم نبوت حلف نامے سے متعلق تبدیلی کے ذمہ دار کو فارغ کردیا جائے گا‘ اگر 2018 کے عام انتخابات شفاف اور منصفانہ طریقے سے ہوئے تو پھر دیکھیں گے کہ اس میں کون کامیاب ہوتا ہے، شہباز شریف
پاکستان احتساب عدالت واقعہ:'احسن اقبال جیسی صورتحال کا سامنا چوہدری نثار کو بھی کرنا پڑا' صوبائی وزیر قانون رانا ثناء کے مطابق چوہدری نثار 'بااختیار وزیر' نہیں تھے، انہوں نے ان واقعات پر کبھی احتجاج نہیں کیا۔
پاکستان ’نواز شریف کے بچے اور داماد عدالت میں پیش نہیں ہوں گے‘ حسن، حسین اورمریم نواز اپنی والدہ کلثوم کو بیماری کی وجہ سے اکیلا چھوڑ کر پاکستان نہیں آئیں گے، رانا ثناء اللہ