دنیا ‘پیوٹن کا مقصد یوکرین کی تباہی اور سوویت یونین کی بحالی ہے’ یوکرین کے وزیر اعظم آرسینی یاتسے نیوک نے کہا ہے کہ روسی صدر کا مقصد آزاد ملک کو تباہ کرنا اور سوویت یونین کی بحالی ہے۔
پاکستان کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب’ طاہر القادری کے دھرنے کے شرکا نے بتایا کہ شدید خواہش کے باوجود منتظمین انہیں گھر جانے کی اجازت نہیں دے رہے۔
دنیا شامی شدت پسندوں کیخلاف امریکی کارروائی جارحیت ہو گی، روس اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی منظوری کے بغیر شام میں شدت پسندوں کے خلاف امریکی فضائی کارروائی کھلی جارحیت ہو گی۔
کھیل چکنگ روکنے کیلئے پہنے جانے والے سنسرز پر کام جاری میچوں کے دوران بروقت غیر قانونی ایکشن کی فوری نشان دہی کا نظام آنے میں دو سال لگ سکتے ہیں، آئی سی سی۔
لائف اسٹائل ایپل کی اسمارٹ واچ اور نیا آئی فون متعارف ایپل نے ایک ساتھ بڑی اور بہتر ڈسپلے والے دو نئے آئی فون اور ایپل واچ متعارف کرادی ہے۔
کھیل اجمل کرکٹ میں جلد واپسی کیلئے پرعزم پابندی ابھی میرے لیے مسئلہ نہیں، ایکشن کی درستگی کے لیے سابق کھلاڑیوں سے رابطہ کروں گا، اسپنر سعید اجمل۔
دنیا عسکریت پسندی میں ملوث چھ سعودی شہریوں کو سزا چھ سال قید کی سزا پانے والے ان شہریوں پر رہائی کے بعد بھی ایک مخصوص مدت تک بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کھیل آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی قائد جارج بیلی قیادت سے دستبردار بیلی ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ پر بھرپور انداز میں توجہ دینے کے لیے آسٹریلین ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
دنیا مغربی عراق میں دولت اسلامیہ پر امریکی فضائی حملے امریکی جنگی طیاروں نے عراق میں دولت اسلامیہ پر چار فضائی حملے کیے ہیں جس سے حدیثہ ڈیم کو شدید خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔
دنیا افغان صدارتی انتخابات کا آڈٹ مکمل افغانستان میں 14 جون انتخابات ہوئے تاہم دھاندلی کے الزامات کے بعد یو این کی نگرانی میں ان کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
دنیا غزنی میں انٹیلی جنس دفتر پر طالبان کا حملہ، 18 افراد ہلاک افغان شہر غزنی میں طالبان شدت پسندوں نے خفیہ ایجنسی کے دفتر اور پولیس کمپاؤنڈ کو ٹرک بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔
کھیل کلارک کی پاکستان کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک آسٹریلیا کے زخمی کپتان مائیکل کلارک کی آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف یواے ای میں شیڈول سیریز میں شرکت مشکوک دکھائی دیتی ہے
دنیا سری لنکا میں پاکستانی پناہ گزینوں کو واپسی کی اجازت سری لنکن حکومت نے پاکستانی پناہ گزینوں کو ملک کی سلامتی اور صحت عامہ کیلئے سنگین مسئلہ قرار دیا تھا۔
پاکستان 'امریکا تشدد کے ذریعے تبدیلی کا حامی نہیں' ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جین پساکی نے کہا کہ سیاسی نظام میں ماورائے آئین تبدیلی کی مخالفت کرتے ہیں۔
پاکستان 'مظاہرین کیخلاف حتمی کارروائی کا سوچ رہے ہیں' وزیردفاع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
دنیا عراق: داعش کے ہاتھوں ایک ماہ میں 1420 لوگ ہلاک اقوام متحدہ کے ڈیٹا کے مطابق عراق میں تشدد کے واقعات میں جولائی میں 1737 جبکہ جون میں 2400 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
دنیا جلال آباد: طالبان کا حملہ، چھ افراد ہلاک، پچاس زخمی افغان حکام کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں، جبکہ حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
لائف اسٹائل ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ یہ روایت 1880سے چلی آ رہی ہے اور حالیہ کچھ سال میں اس رقص کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
ملٹی میڈیا غزہ — مزید تباہی اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے مختلف حصوں پر بمباری جاری رکھی جس سے دو بچوں سمیت دس افراد مارے گئے۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید بارہ فلسطینی ہلاک اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینی شہریوں کو حماس کے زیرتحت تمام مقامات سے دور جانے کی دھمکی دی ہے۔