دنیا سرحدی کشیدگی پر ہندوستان کی پاکستان کو مزید دھمکیاں انڈین وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت نےاقتدار میں آنے کے بعد کشمیر کی سرحدپر تشدد کے جواب میں سخت ردعمل کا وعدہ کیا تھا۔
دنیا دنیا میں تشدد سے ہر پانچ منٹ میں ایک بچہ ہلاک یونیسف کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں روزانہ تشدد سے 345 ہلاکتیں ہوتی ہیں جن میں سے 75 فیصد کا تعلق پرامن ممالک سے ہوتا ہے۔
کھیل باسط علی نے مصباح کے فارم میں واپس آنے کی پیشگوئی کردی وزن کم کرنے کے باعث مصباح خراب فارم کا شکار ہوگئے تھے، اب انہوں نے وزن بڑھا لیا ہے اسلیے رنز اسکور کرینگے، سابق بلے باز۔
دنیا اتحادی افواج کی شام میں داعش کے خلاف بمباری امریکا کی زیر قیادت اتحادی افواج نے شام کے زیر محاصرہ علاقے کوبانی میں ہفتے کو دو مرتبہ داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
دنیا ہندوستان: ہُدہُد سے ہلاکتوں کہ تعداد 41 ہو گئی ہندوستان کے مشرقی ساحل پر گزشتہ ہفتے آنے والے طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے
دنیا ایبولا وائرس سے تقریباً ساڑھے چار ہزار ہلاکتیں عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ایبولا وائرس سے چار ہزار 493 ہلاکتیں، تین ملکوں میں صورتحال ابتہائی بدتر ہے۔
دنیا امریکا میں طیارہ حادثہ، تین 'پاکستانی' ہلاک شکاگو کے نواحی رہائشی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے اس میں سوار تین افراد ہلاک ہو گئے
دنیا برطانیہ: فلسطین 'علامتی' طور پر آزاد ریاست تسلیم برطانوی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں علامتی قرار داد منظور کر لی۔
دنیا ’ہندوستان ہمیں سبق سکھانا چاہتا ہے‘ وزیراعظم کا دفتر چاہتا ہے کہ ہم پاکستان کو ’ گہرے اور بھاری‘ نقصانات پہنچائیں، ہندوستانی وزارت داخلہ کے سینئر افسر۔
پاکستان سیالکوٹ سیکٹرز میں ہندوستان کی فائرنگ، متعدد مویشی ہلاک آخری اطلاعات آنے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، جبکہ چناب رینجرز کے جوان بھرپور جوابی کارروائی کررہے ہیں۔
کھیل فٹبال: ارجنٹینا کو برازیل کے ہاتھوں 0-2 سے شکست برازیل نے ڈیاگو ترڈیلی کے دو شاندار گولوں کی بدولت ورلڈ کپ فائنلسٹ ارجنٹینا کو دوستانہ میچ میں 2-0 سے چت کر دیا۔
پاکستان ہندوستان پاکستان کی سرحدپرپھرفائرنگ کاتبادلہ پاک آرمی نےکہاہےکہ راولاکوٹ میں شیلنگ سے70سالہ شہری زخمی ہوا،ہندوستانی فوج کےمطابق پونچھ میں10چوکیوں کونشانہ بنایاگیا
دنیا ہندوستان، پاکستان بات چیت سے سرحدی کشیدگی ختم کریں، اقوام متحدہ دونوں اطراف جانی نقصان پر افسوس ہے، تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے چاہیئے، بان کی مون۔
کھیل مشکوک ایکشن: سوہاگ غازی اور اتسیا پر پابندی عائد آئی سی سی نے بنگلہ دیشی اسپنر سوہاگ غازی اور زمبابوین پراسپر اتسیا کے ایکشن کو غیر قانونی قرار دے کر پابندی عائد کردی۔
کھیل پاکستان، انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال مکمل سیریز شیڈول پاکستان آئندہ سال متحدہ وعرب امارات میں انگلینڈ کی میزبانی کرے گا، 3 ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ، ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا۔
کھیل حفیظ اور جنید آسٹریلیا کیخلاف مکمل سیریز سے باہر پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ اور فاسٹ باؤلر جنید خان آسٹریلیا کے خلاف مکمل سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
پاکستان داعش کی حمایت،میڈیا نے بیان کو درست پیش نہیں کیا، طالبان ٹی ٹی پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان نے شام اور عراق میں مغربی قوتوں کے خلاف لڑنے والی تمام مزاحمتی تنظیموں کی حمایت ۔
پاکستان پاکستانی طالبان نے داعش کی حمایت کا اعلان کر دیا ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہم آپ کو مجاہدین اور حد ممکن معاونت فراہم کریں گے ، ٹی ٹی پی ترجمان۔
کھیل ایشیائی کھیل: مینز کرکٹ کا گولڈ میڈل سری لنکا کے نام ایونٹ کے فائنل میں سری لنکا نے افغانستان کا باآسانی 68 رنز سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔
دنیا امریکی عدالت میں مسلم خاتون کو ملازمت سے انکار کے مقدمے کی سماعت سمانتھا ایلوف کو 2008ء میں اسکارف پہننے کی وجہ سے سیلز کی ملازمت دینے سے انکار کردیا گیا تھا۔