دنیا کے دارالحکومتوں نے ہفتے کے روز جس چیز کے اثرات کو محسوس کیا اسے یہودی مؤرخ ایان پاپے آباد کاروں کے استعمار یا سیٹلر کولونیل ازم سے قریب تر دیکھتے ہیں۔
نریندر مودی کی حکومت میں بھارت ایک ہندو اکثریتی ریاست بنتا جارہا ہے، ایک ایسا ہندو راشٹرا جہاں ان اقلیتوں و ناپسندیدہ تصور کیاجاتا ہے جو اپنی آزاد ریاست کا مطالبہ کررہے ہیں۔
مراکش کی ٹیم اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈا بار بار لہراتی نظر آئی، یہ واضح طور پر ان دو طاقتور اور نظریاتی اختلاف رکھنے والے مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کا اظہار تھا۔