دنیا پاکستان سے 'احترام پر مبنی تعلقات' چاہتے ہیں، ہندوستانی صدر پرناب مکھرجی نے ہندوستان کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کے دوران پالیسی بیان جاری کیا۔
دنیا ’پٹھان کوٹ حملہ مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش‘ حملے کے ذمہ دارمسلح افراد ایسے عناصر ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں،آل پارٹیز حریت کانفرنس
دنیا ایئر بیس حملہ: ہندوستان نے ’خامیوں' کا اعتراف کرلیا ہندوستانی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے تسلیم کیا ہے کہ ’بلائنڈ اسپاٹس‘ اور ’کچھ خامیاں‘ پٹھان کوٹ حملے کا سبب بنیں.
دنیا خارجہ سیکریٹری مذاکرات:ہندوستان کا دوبارہ غور کا عندیہ ہندوستان نے ایئربیس حملے میں پاکستانی گروپ کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ثبوت پاکستان کو فراہم کردیئے ہیں، رپورٹس
نقطہ نظر پہلے دھمکیاں، پھر جپھیاں واجپائی اور مودی کے درمیان کئی ایسی مشترک باتیں ہیں جن کی وجہ سے ان کا پاکستان کی جانب رویہ اچانک تبدیل ہوا.
پاکستان بنکاک ملاقات: ہندوستان، کشمیر پر مذاکرات کیلئے تیار؟ پاک-ہند قومی سلامتی مشیروں کی بنکاک میں ملاقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستان کشمیر پر اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار ہے.
نقطہ نظر بہار تو آسان تھا، کھیل ابھی باقی ہے سیکیولر جماعتوں کے راستے میں صرف ہندوتوا کا چیلنج نہیں بلکہ ان کے اپنے ذاتی مفاد بھی آڑے آسکتے ہیں.
دنیا کلکرنی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے قائداعظم اور مہاتما گاندھی کے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کے تصور اور اُمید کے ساتھ یہاں آؤں گا، کلکرنی
دنیا 'دلیپ کمار خفیہ مشن پر 2 بار پاکستان آئے' بولی وڈ اداکار ہندوستانی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے گئے تھے، خورشید محمود قصوری
پاکستان کشمیر تنازع : 'پاک ہند معاہدہ ہونے والا تھا' سرحد کے دونوں جانب منتخب نمائندوں پرمشتمل حکومت بنائی جانی تھی، تاہم مشترکہ انتظام کی تجویزپرہندوستان پیچھے ہٹ گیا،رپورٹ
پاکستان کارگل جنگ: 'دلیپ کمار نے نواز شریف سے بات کی' اداکار نے وزیراعظم پر دونوں جانب کے عوام کی بہتری کے لیے اس بحران کے جلد از جلد خاتمے پر زور دیا، خورشید محمود قصوری
نقطہ نظر یعقوب میمن سے کون خوفزدہ ہے؟ ہندوستانی حکومت ان باتوں کو اب کیوں چھپا رہی ہے جو یعقوب میمن کئی سال پہلے عوام کے سامنے کر چکا ہے.
نقطہ نظر ایبولا وائرس میں امریکا کی دلچسپی ایبولا وائرس کی کچھ مخصوص اسٹرین کے پیٹنٹ امریکا کے پاس ہیں، اور امریکی محکمہ دفاع ویکسین تیار کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
نقطہ نظر مودی اور مسئلہ کشمیر کیا پاکستان مسئلہ کشمیر کو ایسے ہی رہنے دینا چاہتا ہے، تاکہ کشمیر سے زیادہ اہم افغانستان کے مسئلے پر توجہ دے سکے؟
نقطہ نظر عالمی موسیقی کا المیہ کیا تاریک دور میں گیت زندہ رہینگے؟ ہاں، گیت گاتے جاتے رہینگے، البتہ تاریک دنوں کے بارے میں -- برتولت بریخت-
نقطہ نظر بے نتیجہ جنگیں ریاست تسلیم نہیں کرنا چاہتی کہ نجی مفادات کیلئے معدنیات اور وافر پانی والے علاقے کا استعمال استحصال اور سنگدلی ہے
نقطہ نظر ہندوستانی انتخابات سے کیا سبق ملتا ہے؟ عام طور پر انتخابات کے نتائج اس سے بالکل مختلف ہوتے ہیں جس کیلئے ہندوستان کی جمہوریت کی تعریف کی جاتی ہے-
نقطہ نظر عمران اور کیجروال، پی ٹی آئی اور آپ مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان مرد عورت کی برابری تو دور کی بات، اس کے کہیں قریب بھی کبھی پہنچ پائیں-
نقطہ نظر آصف بھائی کے ٹوٹکے عبدل الرحیم خان خاناں، شہنشاہ اکبر کے دربار میں اپنے علم و دانش کی وجہ سے خاص مقام رکھتے تھے
نقطہ نظر ڈاکٹر اور فرشتہ ہندو ذات پات کا سسٹم اور اس کے اندر جڑی ہوئی لازمی نسلی عصبیت ایک جدید قومی ریاست کے مقاصد کے منافی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین