دنیا بھارت اور چین سرحد پر امن بحال کرنے پر متفق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن کے لیے 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر اتفاق کیا، رپورٹ
نقطہ نظر کورونا وائرس اور غربت کی چکی میں پستے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی جانب سے اچانک 21 روزہ لاک ڈاؤن کے حکم نے ان دنوں کے نقصان کو ایک ڈراؤنے خواب میں بدل دیا ہے۔
نقطہ نظر اپوزیشن متحد ہوگئی تو مودی حکومت کو چھپنے کی جگہ بھی شاید نہ ملے آر ایس ایس نےگاندھی کے قتل پر خوشیاں منائی تھیں اور یہ لبرل نظریات کےنہرو ورثے کیخلاف گھٹیا پروپینگڈے کو بڑھاوا دیتی ہے
دنیا کشمیری پرچم اتارنے پر ناگالینڈ کا اپنی پہچان کیلئے جھنڈے، آئین کا مطالبہ ناگا لینڈ کے علیحدگی پسندوں نے بھارتی وزیر اعظم کو خط لکھ کر کہا کہ اس اہم مسئلے کے بغیر علاقے کا سیاسی حل ممکن نہیں۔
نقطہ نظر کشمیریوں کے لیے طویل سیاہ رات کا آغاز ہوا چاہتا ہے اہم نکتہ یہ ہے کہ پاکستان کو آبادی میں ہونے والی ان ممکنہ تبدیلیوں پر بات چیت کرنا ہی ہوگی جن کا خدشہ لاحق ہے۔
نقطہ نظر کرکٹ ٹیمیں اور مساوی مذہبی و لسانی نمائندگی کا مسئلہ فلم لگان سے وجود میں آنے والے مقبول تاثر کے برعکس بھارت کی پہلی ٹیم برٹش راج کے خلاف نہیں بلکہ اس کی اپنی مرتب کردہ تھی
دنیا مسئلہ کشمیر کے حل پر مودی سرکار کا حریت رہنماؤں کو مایوس کن جواب پہلے مشترکہ مزاحمتی قیادت عوامی سطح پر جموں وکشمیر کو غیر متنازع اور بھارت کا اہم حصہ قرار دے، بی جے پی ترجمان انیل گپتا
نقطہ نظر ہندوستان کا ’کانٹوں بھرا تاج‘ کس کے سر سجے گا؟ کانٹوں کا یہ تاج جو مودی کے سر پر سجے گا وہ اپنے ساتھ دھچکے بھی لاسکتا ہے۔
دنیا بھارت میں 20 لاکھ ووٹنگ مشینیں غائب ہونے کا انکشاف عام انتخابات کے دوران الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ناقابل اعتماد ہونے سے متعلق مسائل روزانہ کی بنیاد پر سامنے آرہے ہیں۔
دنیا نریندر مودی کا مسجد پر حملے کرنے والی خاتون امیدوار کا بھرپور دفاع اگر راہول اور سونیا گاندھی ضمانت پر رہا ہوکر الیکشن لڑسکتے ہیں تو بی جے پی کی امیدوار پر ہنگامہ کیوں؟ بھارتی وزیراعظم
نقطہ نظر راہول جیتنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں؟ کانگریس نے2014 میں 465امیدواروں کو میدان میں اتارا مگر کم ترین ووٹ لیے۔ کیا اتحادیوں کیلئےامیدوار کم نہیں کیے جاسکتےتھے؟
نقطہ نظر مودی کو شکست دینے کے لیے رافیل کرپشن کا پیچھا چھوڑنا ضروری کیوں؟ رافیل کرپشن معاملہ حزب اختلاف کو 2 اضافی ووٹ نہیں دلوائے گا کیونکہ شہری ووٹ مکمل طور پر فرقہ وارانہ طور پر تقسیم ہوچکا
دنیا فوجی کارروائیوں کو سیاست کی نذر کرنے پر مودی حکومت پر تنقید پاک-بھارت کشیدگی بڑھنے کے بعد سے نریندر مودی نے میڈیا کا سامنا نہیں کیا اور نہ ہی اپوزیشن جماعتوں سے ملاقات کی۔
پاکستان شاہ محمود قریشی، سشما سوراج کی ابو ظہبی میں ملاقات متوقع او آئی سی نے غیر متوقع اقدام کرتے ہوئے دہلی کو بھی اپنے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔
نقطہ نظر سردار پٹیل کو اپنا ہیرو ماننے والے مودی ان کی بات کیوں نہیں مانتے؟ ’مودی کی عادات کے برعکس جب بابری مسجد پہلی مرتبہ قانونی تنازعے کا شکار ہوئی تو پٹیل نے مسلمانوں کے لیے فوراً مداخلت کی۔‘
نقطہ نظر کیا ہندوستان میں ’می ٹو‘ کامیاب ہوسکے گی؟ ہمارے خطے میں خواتین کی آزادی یا مساوات کی جدوجہد کو سب سے بڑا چیلنج مردانہ تشدد کے ایک گہرے کلچر کی وجہ سے ہے۔
دنیا ازبکستان، شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت پاک-بھارت مفاہمت کا خواہاں جنوری 2019 میں ایس سی او کی صدارت ملنے کے بعد خطے کی سلامتی میں ازبکستان کا کردار مزید اہم ہوگا، ازبک عہدیدار
دنیا بھارتی سپریم کورٹ نے سماجی کارکنان کی گرفتاریاں روک دیں اختلافِ رائے جمہوریت کا حفاطتی آلہ ہے اگر اختلافِ رائے کی اجازت نہیں دی جائے گی تو پریشر کوکر پھٹ بھی سکتا ہے، عدالت
دنیا بھارت میں دانشوروں، سماجی کارکنان کے گھروں پر چھاپے، گرفتاریاں حکومت کا یہ اقدام صحافی کے قتل میں ہندو عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، سول سوسائٹی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین