پاکستان اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور امجد شعیب کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، ان کے خلاف تھانا رمنا میں مقدمہ درج ہے، پولیس
پاکستان اسلام آباد: بہارہ کہو میں زیرِ تعمیر پل کی شٹرنگ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 زخمی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایک ٹرالر نے زیر تعمیر پل کی شٹرنگ سپورٹ کو ٹکر ماری، جس کے باعث شٹرنگ گر گئی، ترجمان سی ڈی اے
پاکستان پولیس کا اسلام آباد ایف-9 پارک ریپ کیس کے دونوں ملزمان ہلاک کرنے کا دعویٰ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں زخمی ہونے والے حملہ آور ہسپتال میں دم توڑ گئے، اسلام آباد کیپیٹل پولیس
پاکستان آڈیو لیکس معاملہ: شوکت ترین کےخلاف ’بغاوت‘ کا مقدمہ درج تحقیقات مکمل ہونے پر یہ بات سامنے آئی کہ شوکت ترین نے مذموم مقاصد کے ساتھ اس وقت کے صوبائی وزرا کو قائل کرنے کی کوشش کی، ایف آئی آر
پاکستان ایف نائن پارک ریپ کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد خلاف ورزی کی صورت میں چینلز کے لائسنس کو کسی شوکاز نوٹس کے بغیر معطل کیا جاسکتا ہے، پیمرا
پاکستان اسلام آباد: ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج واقعے کے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، جلد ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، کیپیٹل پولیس اسلام آباد
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار شیخ رشید احمد کو اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، راشد شفیق
پاکستان ’عمران خان کی غیرموجودگی میں ان کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی نہیں لگائی جا سکتی‘ اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالا کی رہائش گاہ سے سیکیورٹی واپس لے لی ہے، ذرائع کی تصدیق
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی بازیابی سے متعلق درخواست خارج کردی مقدمے کے اخراج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ فورم ہے، اگر یہ مقدمہ پنجاب میں ہوتا تو ہم دیکھ سکتے تھے، جسٹس طارق سلیم شیخ
پاکستان باجوہ ڈیٹا لیک: بول نیوز کے صحافی شاہد اسلم کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور صحافی کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ شاہد اسلم کی گرفتاری غیر قانونی ہے، کوئی ثبوت نہیں کہ انہیں کوئی انفارمیشن ملی اور کسی اور کو دی۔
پاکستان پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی دینے والے ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد گرفتار مشتبہ افراد کا مقصد دہشت پھیلانا معلوم ہوتا ہے کیونکہ حملے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں، آئی جی پولیس
پاکستان نئے سال کی آمد: کراچی، اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد اسلام آباد اور کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف وزری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، حکام
پاکستان اسلام آباد: خودکش دھماکے کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی جے آئی ٹی تشکیل سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی کی سربراہی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے گریڈ 18 کے افسران اور ایک پولیس افسر شامل ہوگا، نوٹیفکیشن
پاکستان اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری یونین کونسلز کی تعداد 125 کر دی گئی ہے جس کے بعد دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ بڑھ گیا۔
پاکستان یونین کونسلز کی تعداد میں اضافے کی تجویز، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ وفاقی دارالحکومت میں موجودہ آبادی کے تناسب سے اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد 125 ہونی چاہئیں، وزارت داخلہ کی سمری
پاکستان اسلام آباد: تھانہ آئی نائن کی حدود میں درخت سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد مجھے پورا یقین ہے کہ میرے بھتیجے کو کسی نامعلوم ملزم یا ملزمان نے قتل کرکے لاش درخت پر لٹکا دی ہے، ایف آئی آر
پاکستان بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام: سینیٹر اعظم سواتی کا فارم ہاؤس سیل اعظم سواتی نے سی ڈی اے کے نوٹس کے خلاف حکم امتناع کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جسے سول جج ثاقب جواد نے مسترد کردیا۔
پاکستان اسلام آباد: ایچ-9 اتوار بازار میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا حالات کنٹرول میں ہیں اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بازار کا 20 فیصد حصہ متاثر ہوا ہے، ڈی سی اسلام آباد
پاکستان سپریم کورٹ کے حکم پر معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج اسلام آباد پولیس نے سیکشن 34،302 کے تحت مقدمے میں خرم احمد، وقار احمد اور طارق احمد وصی کو نامزد کیا ہے۔
پاکستان اسلام آباد: سینٹورس مال کو جزوی طور پر کھول دیا گیا مال کو آج صبح 'خلاف قوانین استعمال' پر بند کیا گیا تھا، عمارت کی بیسمنٹ سیل رہے گی، سی ڈی اے