پاکستان معروف صحافی ارشد شریف اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں سپرد خاک سینئر صحافی کی نماز جنازہ شاہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی اور اس موقع پر اطراف میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تفصیلات جاری، اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری تعینات ہوگی عمران خان ملک بھر سے لانگ مارچ کے وفود کے ساتھ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر
پاکستان نااہلی پر احتجاج، عمران خان، اسد عمر سمیت 100 پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ اسلام آباد کی مقامی قیادت کے خلاف درج مقدمے میں عامر کیانی، قیوم عباسی، فیصل جاوید، راجا راشد حفیظ، عمر تنویر بٹ، راشد عباسی اور راجا ماجد کو نامزد کیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کی عمران خان کےخلاف قاتلانہ حملے کے مقدمے کی درخواست میری گاڑی کا شیشہ توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی گئی، یہ سب کچھ پی ٹی آئی قیادت کی ایما پر کیا گیا، محسن شاہنواز رانجھا
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا عمران خان کرپٹ پریکٹسز میں ملوث رہے، ان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان آرمی چیف کے خلاف ٹوئٹ: سینیٹر اعظم خان سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور سابق وفاقی وزیر کو آج رات ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے گرفتار کرکے اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں پیش کیا۔
پاکستان وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور مدد کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں انتہاپسندی اور دہشت گردی فروغ پارہی ہے مگر صوبائی حکومت وفاق کے خلاف دھرنوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے، کمیٹی
پاکستان عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مقدمہ درج ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے، ملزمان نجی بینک اکاؤنٹ کے بینفشری ہیں، ایف آئی آر
پاکستان سینٹورس مال آتشزدگی کا مقدمہ درج، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل انتظامیہ کی جانب سے آتشزدگی کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے جب کہ تحقیقاتی رپورٹ آنے تک مال کو سیل کردیا گیا۔
پاکستان اسلام آباد: نجی شاپنگ مال سینٹورس میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع سینٹورس مال میں رہائشی اپارٹمنٹ بھی موجود ہیں۔
پاکستان سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے کے 5 اراکین سمیت آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل ہیں۔
پاکستان خاتون مجسٹریٹ دھمکی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کی عدالت میں پیشی یقینی بنانے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں،پیش نہ ہونے کی صورت میں گرفتار کیا جا سکتا ہے، پولیس
پاکستان سارہ قتل کیس: مجرم کو سزائے موت ہونی چاہیے، والد انعام رحیم کیس التوامیں رکھنے سے انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہوگی، ملزم گرفتار اور ثبوت بھی موجود ہیں، دو،تین سماعتوں میں سزاسنائی جائے، مطالبہ
پاکستان سارہ قتل کیس: ایاز امیر ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بہو کے قتل کے مقدمے میں نامزد سینئر صحافی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے 4 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی۔
پاکستان اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو قتل ملزم نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گھر کے اندر قتل کیا، سینئر افسران اور فرانزک ٹیمیں جائے وقوع پر موجود ہیں، اسلام آباد پولیس
پاکستان شوکت ترین آڈیو لیک: سابق وزیر خزانہ کی عدم پیشی پر ایف آئی اے کا دوسرا نوٹس شوکت ترین کل صبح 11 بجے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہوں، عدم پیشی پر دفعہ 174 کے تحت کارروائی کی جائے گی، ایف آئی اے
پاکستان شوکت ترین آڈیو لیک: ایف آئی اے نے سابق وزیر خزانہ کو تفتیش کیلئے کل طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں یہ سمجھا جائے گا کہ آپ کے پاس اپنے دفاع میں بیان دینے کے لیے کچھ نہیں ہے، ایف آئی اے
پاکستان چہلم امام حسین کے موقع پر ملک بھر میں فوجی دستے تعینات ضرورت پڑنے پر مزید سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ متعلقہ صوبائی حکومتیں کریں گے، وفاقی وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن
پاکستان دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کو جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے ایک اور نوٹس جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے لیے جاری نوٹس کی تعمیل عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر کے ذریعے کرائی گئی لیکن وہ پیش نہیں ہوئے، پولیس
پاکستان عمران خان، دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایک اور مقدمہ درج کارکنان شہباز گِل کی رہائی کے لیے نعرے لگا رہے تھے اور سڑکیں بند کرکے علاقہ مکینوں کو ڈرایا اور دھمکایا، ایف آئی آر