کل رات سے بلوچستان میں تمام سیلولر نیٹ ورکس اور وائی فائی بند کر دیے گئے، اس بلیک آؤٹ کا واحد مقصد مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنا ہے، سربراہ بی این پی۔مینگل
اس وقت مینٹیننس آف پبلک آرڈر کے تحت 61 افراد جیل میں بند ہیں، اسی طرح 13 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن کے نام ایف آئی آرز میں ہیں، اعزاز احمد گورائیہ
17 سالہ لڑکے کو مارچ میں حراست میں لیا گیا تھا، جو 2019 میں نیوزی لینڈ میں مساجد میں نمازیوں کو قتل کرنے والے سفید فام بالادستی پسند برینٹن ٹیرنٹ کو 'ہیرو' سمجھتا تھا، آئی ایس ڈی
ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بوکر نے منگل کو تاریخ رقم کرتے ہوئے سینیٹ کے فلور پر 25 گھنٹے سے زیادہ وقت تک خطاب کیا اور آنجہانی علیحدگی پسند سینیٹر اسٹروم تھرمنڈ کا سابق ریکارڈ توڑ دیا۔