لائف اسٹائل وینا ملک کو نعت کی ویڈیو میں مختلف انداز دکھانے پر تنقید کا سامنا وینا ملک کی جانب سے نعت کی مختصر ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں،جہاں سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
لائف اسٹائل اسرائیلی مظالم پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’نو ادر لینڈ‘ نے آسکر جیت لیا دستاویزی فلم غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھر گرانے، انہیں اپنی زمین سے بے دخل کرنے اور دیگر عزرائیلی مظالم پر مبنی ہے۔
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کی براہ راست شو میں ثنا جاوید کو طعنہ دینے کی ویڈیو وائرل ثنا جاوید حال ہی میں عدنان صدیقی کے ہمراہ فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان’ میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے انہیں طعنہ دیا۔
لائف اسٹائل جسم فروش لڑکی کی کہانی پر بنی ’انورا‘ نے 5 آسکر ایوارڈز جیت لیے ’انورا’ نے 10 نامزدگیاں حاصل کی تھیں، جس میں سے فلم کو 5 کیٹیگریز میں فاتح قرار دے دیا گیا۔
لائف اسٹائل ایلون مسک کے ہاں چودہویں بچے کی پیدائش ایلون مسک کو مجموعی طور پر چار خواتین سے 14 بچے ہیں، ارب پتی شخص کے ہاں پہلی بار 2002 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل جسے میرے کام سے اعتراض ہوگا، اس سے شادی نہیں کروں گی، یشما گل ماضی میں ایک میریج بیورو سے رابطہ کیا، جس نے لڑکا دکھانے سے پہلے 4 لاکھ اور لڑکا دکھانے کے بعد 4 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، اداکارہ
لائف اسٹائل مجھے شوہر سے الگ کرنے کی طاقت رکھنے والا مائی کا لعل سامنے آئے، اہلیہ گووندا اس سے قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ گووندا اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی ہوچکی اور جلد ہی ان کے درمیان طلاق کا امکان ہے۔
لائف اسٹائل پہلی بار ریمبو اور صاحبہ کے ساتھ ان کا بیٹا بھی ڈرامے میں کاسٹ جان ریمبو اور صاحبہ فلموں کے بعد کئی سال سے ڈراموں میں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں اور دونوں متعدد بار ایک ساتھ بھی کام کر چکے ہیں۔
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز کا میلہ 2 مارچ کو سجے گا آسکر کے 97 ویں میلے کی تقریب لاس اینجلس کے تاریخی ڈول بائے تھیٹر میں ہوگی، جہاں کئی دہائیوں سے تقریب ہوتی آ رہی ہے۔
لائف اسٹائل دوسرے شخص کی ذمہ داری اٹھانے کے قابل ہونے پر شادی کرلوں گا، ثمر جعفری ابھی خود کو غیر مستحکم سمجھتا ہوں، اس وقت میرے لیے کسی کی محبت نہیں بلکہ اپنی خواہشات کو مکمل کرنا اہم ہے، اداکار
لائف اسٹائل ’کیپٹن امریکا‘ کی اسکریننگ کے دوران سینما کی چھت گر گئی ’کیپٹن امریکا: بریو نیو ورلڈ’ کو رواں ماہ 14 فروری کو امریکا سمیت دیگر ممالک میں ریلیز کیا گیا تھا اور فلم نے اچھی کمائی کی۔
لائف اسٹائل کیارا اڈوانی کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے چند سال تعلقات میں رہنے کے بعد فروری 2023 میں شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل ہمایوں سعید کی والدہ کا کردار نہیں کروں گی، وہ میرے والد لگیں گے، گل رعنا ہمایوں سعید کی ماں کا کردار کبھی نہیں نبھاؤں گی کیوں کہ وہ میرے ابّا لگیں گے، اداکارہ کا دعویٰ
لائف اسٹائل شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی تھی، سعدیہ امام کا انکشاف شوہر کے ساتھ جرمنی رہنا نہیں چاہتی تھی، وہاں ڈپریشن ہوتا تھا، پاکستان آنے کی وجہ سے شوہر کو دوسری شادی کی جازت دے دی تھی، اداکارہ
لائف اسٹائل اداکار سعد قریشی کے ہاں بچے کی پیدائش اداکار نے بچے کے ہاتھوں میں اپنی انگلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کی تصدیق کی۔
لائف اسٹائل دودی خان نے راکھی ساونت کو انگوٹھی پہنادی تنقید کرنے والے سن لیں راکھی کو بھارت سے ہی لے کر جاؤں گا،ہم ساتھ ہیں جب دل چاہے ہاتھ پکڑ کر آپ کو کہیں بھی لے جا سکتا ہوں، پاکستانی ماڈل
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکار اور اہلیہ کی لاش برآمد جین ہیک مین اور ان کی اہلیہ بٹسی اراکاوا کی لاشیں ریاست نیو میکسیکو کی ان کی رہائش گاہ سے ملیں، جہاں جوڑا پرسکون زندگی گزار رہا تھا۔
لائف اسٹائل بھارت میں میری خوبصورتی کا موازنہ ایشوریا اور مادھوری سے کیا گیا، میرا کبھی کسی سے پیار ہوا اور نہ کبھی کسی کرکٹر میں دلچسپی رہی، آج کل بھارت میں میری فلم ’سمرن’ ریلیز کی گئی ہے، اداکارہ
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی ایم سیریز کے دو فونز پیش فونز کو فیچرز اور قیمت کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے، ساتھ ہی بعض صارفین کا خیال ہے کہ اس بار کمپنی نے قدرے سستے فونز پیش کیے ہیں۔
لائف اسٹائل کوئی لائق شخص ملے گا شادی کرلوں گی، سشمیتا سین ماضی میں سشمیتا سین کے تعلقات متعدد افراد کے ساتھ رہے ہیں اور گزشتہ کچھ عرصے سے وہ خود سے کم عمر ماڈل روہمن شال سے بھی تعلقات کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین