پاکستان خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق سب سے زیادہ 15 اموات بنوں میں ہوئیں، بارش سے متعلقہ واقعات میں مجموعی طور پر 147 افراد زخمی ہوئے، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
پاکستان خیبر پختونخوا: مختلف علاقوں میں آندھی، طوفانی بارش، حادثات میں 25 افراد جاں بحق، 145 زخمی بنوں میں 12، لکی مروت میں تین اور کرک میں 2 شہری جاں بحق ہوئے، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد
پاکستان سوات میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی، پولیس
Live Arrest Of Imran Khan پشاور: ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے ردعمل میں احتجاج اور...
پاکستان پشاور: رنگ روڈ پر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی دھماکا پشتخرہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہوا، زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیاہے، ایس ایس پی پشاور
Live Arrest Of Imran Khan پشاور: پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری سے بچانے کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار پشاور میں تھانہ گلبرگ کے ایس ایچ او فواد علی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک واجد...
پاکستان خیبرپختونخوا: دہشت گردوں کا خیبر کے علاقے باڑہ میں چوکی پر حملہ، کانسٹیبل شہید نسیم خان کی نماز جنازہ شاکس پولیس لائن خیبر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعات، 5 اساتذہ سمیت 8 افراد جاں بحق فائرنگ کا پہلا واقعہ شلوزان روڈ پر پیش آیا، جس کے بعد اسکول میں فائرنگ کرکے 4 اساتذہ اور 3 ڈرائیوروں کو نشانہ بنایا گیا، ڈی پی او کرم
پاکستان پشاور میں امن و امان کی صورتحال خراب کیے جانے کی ’مصدقہ اطلاعات‘ کے بعد دفعہ 144 نافذ 5 یا زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر پشاور
پاکستان سوات: کبل تھانے میں دھماکا، 8 پولیس اہلکار شہید دھماکا رات 8 بج کر 20 منٹ پر تحصیل کبل کے تھانے کے اندر ہوا جس میں 54 اہلکاروں، تین شہریوں سمیت 57 افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان طورخم بارڈر کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی آج برآمد ہونے والی دونوں لاشوں کو طبی کارروائی کے لیے ضلع ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
پاکستان شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک بھر میں عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہو گی کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، اس لیے ملک بھر میں عیدالفطر ہفتہ کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان طورخم بارڈر کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، درجنوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ لینڈ سلائیڈنگ کے فوراً بعد آگ بھڑک اٹھی تھی جبکہ پہاڑی تودہ گرنے سے 20 سے زائد ٹرک ملبے تلے دب گئے۔
پاکستان سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، تخت بیگ چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں ملوث 7 دہشت گرد گرفتار 19 جنوری 2023 کو تخت بیگ چیک پوسٹ پر فائرنگ اور خودکش دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک پرائیوٹ ملازم جاں بحق ہو گیا تھا، سی ٹی ڈی
پاکستان صوابی میں دستی بم حملہ، اے ایس آئی شہید، 2 کانسٹیبل زخمی، پولیس ڈیوٹی سر انجام دینے کے بعد پولیس اہلکار یار حسین تھانے کی جانب جا رہے تھے کہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ان کی گاڑی کے اندر دستی بم پھینکا، پولیس
پاکستان بلوچستان، خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں، ژوب میں لینڈ سلائیڈنگ سے ٹریفک معطل لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مابین شاہراہ مکمل طور پر بند ہوگئی، بحالی میں 2 سے 3 روز تک لگ سکتے ہیں، این ایچ اے حکام
پاکستان پشاور: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سکھ دکاندار ہلاک دیال سنگھ ضلع خیبر کا رہائشی تھا جو کہ پنسار اسٹور چلاتے تھے، جائے وقوع سے 30 بور پستول کے خول اور دیگر اہم شواہد اکٹھا کر لیے۔
پاکستان لکی مروت: کالعدم ٹی ٹی پی کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید پولیس ٹیم کو نشانہ بنانے کے لیے دیسی ساختہ بم استعمال کیا گیا جو مدد کے لیے تھانے جارہی تھی۔
پاکستان شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک میران شاہ سے اہم نوعیت کے دہشت گرد ملزمان کو بنوں منتقل کیا جارہا تھا کہ دہشت گردوں نے ٹیم کو آتشیں اسلحے سے نشانہ بنایا، حکام
پاکستان پشاور: پولیس وین کے قریب دھماکا دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک کلو گرام کے قریب بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ