پاکستان کرک میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید پولیو مہم کی سیکیورٹی کے سلسلے میں تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھائے ہیں اور پولیو ٹیم کی حفاظت کے لیے پولیس نے قربانی دی ہے، آئی جی
پاکستان پشاور میں دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی بچے کھلونا سمجھ کر دستی بم سے کھیل رہے تھے جس دوران وہ پھٹ گیا، پولیس
پاکستان بی آر ٹی میں گارڈز پر تشدد کے بعد پولیس تعینات کردی گئی جمعرات کی رات یوم آزادی منانے کے لیے جانے والے افراد میں سے کچھ نے کوریڈور میں داخل ہوکر گارڈز کی پٹائی کردی۔
پاکستان صوابی: اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈی ایس پی شہید، 2 اہلکار زخمی فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈی پی او صوابی
پاکستان پشاور: پولیس کا شہری پر برہنہ کرکے تشدد، ملوث اہلکار گرفتار وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیا اور آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بٹگرام میں شہری نے اپنے خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا ملزم نے پولیس پر بھی فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا جبکہ تین بچوں کو بحفاظت بازیاب کروالیا گیا ہے، پولیس
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید دھماکا کلاچی کے علاقے میں ہوا، جس میں اس پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جو پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھی، ڈی پی او
پاکستان صوابی میں فائرنگ سے 2 پولیو ورکرز جاں بحق نامعلوم ملزمان نے پَرمولی علاقےمیں ڈیوٹی کرنےوالی پولیو ٹیم پر فائرنگ کی،جائے وقوع سے گولیوں کے3 خول برآمد کیے گئے،پولیس
پاکستان نوشہرہ:گرفتار ملزم کا 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنےکا اعتراف عدالت نے گرفتار دونوں ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، دوسرے ملزم نے جرم سے انکار کیا، پولیس
پاکستان پشاور: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا ڈی ایس پی شہید ملزمان نے پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی ایس پی غنی خان متعینہ کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
پاکستان ہنگو میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 6 افراد جاں بحق مسافر کوچ زرگاری سے گزر رہی تھی کہ ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس
پاکستان پشاور میں افغانستان کا پرچم آویزاں کرنے والا افغان شہری گرفتار افغان شہری پشاور کے بورڈ بازار میں سبزیاں فروخت کرتا ہے جس نے صرف تصویر کھینچنے کے لیے یہ کام کیا تھا, پولیس
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان میں فائرنگ اور خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 9 شہید نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے بعد زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں خودکش حملہ کردیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا کی جیلوں میں درجنوں قیدی ایڈز کا شکار صوبے بھر میں 12 قیدی ایچ آئی وی، 71 قیدی ہیپاٹائٹس سی اور 25 قیدی ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہیں، سرکاری دستاویزات
پاکستان پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما قتل سرتاج خان کو چہرے اور سینے پر گولیوں کے زخم آئے اور وہ جانبر نہیں ہوسکے، ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال
پاکستان جنوبی وزیرستان: وانا میں پہلا پولیس اسٹیشن قائم علاقے میں موجود وانا فورٹ کو ایف سی نے خالی کیا، جسے پولیس نے تھانے میں تبدیل کرکے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بندوق کے زور پر بچے کا ’ریپ‘ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، کیس کی مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایچ او
پاکستان سانپ کی کھال سے چپل تیار کرنے والے دکاندار پر 50 ہزار روپے جرمانہ دکاندار نورالدین شنواری نے جرمانہ ادا کرکے محکمہ جنگلی حیات سے اپنی چپل واپس لے لی۔
پاکستان بنوں: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار قتل جس وقت اے ایس آئی عمران پر حملہ ہوا وہ پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی کیلئے جارہے تھے، پولیس
پاکستان حیات آباد آپریشن میں ہلاک ملزمان متعدد حملوں میں ملوث تھے، پولیس واقعے میں 5 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، سی سی پی او پشاور قاضی جمیل