پاکستان لکی مروت: پولیس چوکی، تھانہ پیزو پر رات گئے حملہ ناکام، دہشتگرد فرار پولیس نے 6 دہشتگردوں کی موجودگی کو بھانپتے ہی انہیں آڑے ہاتھوں لے کر مورچہ زن ہونے کا موقع نہیں دیا جس سے وہ بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
پاکستان پشاور: نجی ہسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا آگ نجی شیرین شاہ ہسپتال کی چوتھی منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی، ریسکیو 1122
پاکستان باجوڑ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج پولیس اہلکاروں کو مختلف بیسک ہیلتھ یونٹس میں ڈیوٹی کے لیے لے جایا جارہا تھا، اس دوران پولیس وین پر دھماکا ہوگیا، متن
پاکستان پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، 3 افراد شدید زخمی انسداد دہشت گردی عدالت میں فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ کا واقعہ پولیس اہلکاروں کی غفلت کا نتیجہ ہے، صدر بار کونسل
پاکستان پشاور: شاہ عالم پر ٹریفک جام، کئی کلو میٹرز تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں ٹریفک جام کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مسافر گاڑیوں سے اتر کر پیدل چلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر الیکشن کمشین کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے حکم امتناع ختم کرنے اور کیس کے لیے ڈویژنل بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی۔
پاکستان پشاور: فائرنگ سے طالب علم قتل،2 زخمی، معاملات کوتمام زاویوں سے دیکھ رہے ہیں، پولیس طالب علم دوستوں کے ہمراہ گھر جارہا تھا کہ مبینہ رہزنوں نے مزاحمت پر فائرنگ کردی، طلبہ کا قتل کے خلاف یونیورسٹی روڈ پر احتجاج
پاکستان پشاور: ورسک روڈ پر آئی ای ڈی دھماکا، بچوں سمیت 6 افراد زخمی، پولیس 4 کلو گرام بارودی مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، مزید تحقیقات جاری ہیں، ایس پی ورسک محمد ارشد خان
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے قافلے پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 12 زخمی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ڈیرہ اسمٰعیل خان ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے، ترجمان 1122
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق دھماکا ڈیرہ اسمٰعیل خان شہر میں ٹانک اڈہ کے قریب گشت پر مامور پولیس وین کے قریب ہوا، حکام
پاکستان بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں تاجروں کی شٹرڈاؤن ہڑتال کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں پرامن شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوئی، خیبرپختونخوا میں بھی مارکیٹیں رہیں، جماعت اسلامی
پاکستان لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی سوات میں بھی نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا، ڈی پی او شفیع اللہ
پاکستان وزارت توانائی نے بجلی کے زائد بلوں کے مسئلے پر تجاویز کو حتمی شکل دےدی، نگران وزیراطلاعات اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں رہتے ہوئےعوام کو کیا ریلیف دیا جا سکتا ہے، مرتضٰی سولنگی
پاکستان مالاکنڈ: محکمہ جنگلی حیات کا گھر پر چھاپہ، غیرقانونی طور پر رکھے گئے 4 جنگلی جانور برآمد برآمد ہونے والے کالے ریچھ کو پشاور چڑیا گھر منتقل کیا جارہا ہے، 3 بندروں کو مالاکنڈ وائلڈ لائف سفاری پارک منتقل کیا جائے گا، محکمہ جنگلی حیات
پاکستان ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے حصار میں یومِ عاشور کے جلوس نکالے گئے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں سے جلوس برآمد ہوئے اور سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے، پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی تعنیاتی کے ساتھ موبائل سروس بھی بند کردی گئی۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلع خیبر میں خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید سرچ آپریشن کے دوران حملہ آور مسجد کے اندر چھپ گیا، عدنان آفریدی اس کے تعاقب میں تھے جہاں دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا۔
پاکستان پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا گیا دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر حملے کی کوشش کی، ایس پی
پاکستان پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی رات تقریباً 11 بجکر 45 منٹ پر پولیس اہلکار ڈیوٹی تبدیل کر رہے تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی، سپرنٹنڈنٹ پولیس ارشد خان
پاکستان خیبر: باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکا، شہدا کی تعداد 3 ہوگئی دھماکے میں 7 افراد زخمی ہیں جن میں پولیس اہلکار اور عام شہری شامل ہیں، ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس
پاکستان پشاور: حیات آباد کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 اہلکار زخمی حملے میں حیات آباد فیز 6 سے گزرنے والے فرنٹیئر کور کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایس پی وقاص رفیع