نقطہ نظر ’تم پاکستانی کھلاڑی ہو، پاکستان میں ہی کھیلو گے‘ جونیئر اسکواش چیمپیئن حمزہ خان کے ارادے بہت بلند ہیں، وہ ورلڈ اوپن، برٹش اوپن جیسے ٹورنامنٹس جیتنا چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے انہیں مناسب سہولیات درکار ہیں۔
نقطہ نظر ’شکست کا خوف دل سے نکالے بغیر جیت نہیں ملے گی‘ پچھلے 8 ٹیسٹ میچوں میں ایسے کئی موڑ آئے جب کپتان کا ایک دلیرانہ فیصلہ میچ کا رخ پلٹ سکتا تھا مگر شائقین اس فیصلے کے منتظر ہی رہے۔
نقطہ نظر قدرت کے نظام نے اس کا ساتھ دیا جس نے اچھا کھیلا! میچ میں بہت سی باتیں پاکستان کے خلاف گئیں جیسے ٹاس۔ ویسے تو پورے ایونٹ میں ٹاس کی اہمیت نہیں تھی مگر اس میچ میں صورتحال مختلف تھی۔
نقطہ نظر ’لڑکو! کچھ فائنل کے لیے بھی بچا کر رکھ لو۔۔۔ پلیز‘ ایک موقع پر ایسا بھی لگا جیسے پاکستان آج بھی 10 وکٹوں سے فتحیاب ہوجائے گی مگر پاکستان کے میچوں میں کم کم ہی اتنا پُرسکون اختتام ہوتا ہے۔
نقطہ نظر ’معجزات پر یقین نہیں تو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فالو کرنا شروع کردیں‘ کبھی لگتا ہے قدرت، ساری ٹیمیں، آئی سی سی کے قوانین اور امپائر تک پاکستانی ٹیم کے خلاف ہیں اور کبھی اس کے بالکل برعکس ہوتا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا یا نہیں؟ اتوار تک انتظار کیجیے آج کے میچ میں محمد حارث نے بہتر اننگ کھیلی لیکن ایک ریزرو کھلاڑی کو اس طرح ٹیم میں شامل کرنا کچھ سوال ضرور چھوڑ جاتا ہے۔
نقطہ نظر ٹی20 ورلڈ کپ: گروپ 1 میں معاملہ کچھ زیادہ ہی گھمبیر ہوگیا! آسٹریلیا کے مقابلے میں انگلینڈ کی پریشان زیادہ تھی کیونکہ ان 2 مقابلوں میں سے اس کا ایک میچ خطرناک نیوزی لینڈ سے ہونا تھا۔
نقطہ نظر ٹی20 ورلڈ کپ میں ’سُپر سنڈے‘ اس ’سپر سنڈے‘ کے بعد پاکستانی ٹیم کی سیمی فائنل سے پہلے وطن واپسی تقریباً طے ہوچکی ہے اور بات اب دعاؤں سے بڑھ کر معجزوں پر آگئی ہے۔
نقطہ نظر آئرلینڈ کے خلاف اپ سیٹ شکست انگلینڈ کے لیے کتنی خطرناک ہے؟ ورلڈکپ میں یورپی ٹیموں کےخلاف انگلینڈ کا ریکارڈ مزید خراب ہوگیا۔ اس سےپہلے آئرلینڈ ایک اور نیدرلینڈ 2مرتبہ انگلینڈ کو ہرا چکی ہیں
نقطہ نظر پاک بھارت معرکہ: شکست کے باوجود قومی ٹیم کے لیے اچھی خبر کیا ہے؟ آج کی شکست سے یہ سبق حاصل کیا جاسکتا ہے کہ اوپنرز کو مڈل آرڈر کی فکر کرنے اور وکٹیں بچانے کے بجائے پاور پلے کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
نقطہ نظر ٹی20 ورلڈکپ 2022ء: سیمی فائنل کے لیے کن ٹیموں کا پلہ بھاری ہوگا؟ اگر دونوں گروپس کا سرسری سا موازنہ کیا جائے تو گروپ 1 میں سیمی فائنل پوزیشن کے لیے گھمسان کے معرکوں کا امکان زیادہ ہے۔
نقطہ نظر ایشیا کپ فائنل: جیت حقدار کو مل گئی! ایک نوجوان کپتان کی نوجوان ٹیم، مگر شاید فتح کے لیے ٹیم میں سپر اسٹارز نہیں بلکہ آخری گیند تک لڑنے والے کھلاڑی درکار ہوتے ہیں
نقطہ نظر بابر اعظم کو جس ’بڑے‘ موقع کا انتظار تھا، بالآخر وہ مل گیا جب تک کوئی کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین کارکردگی نہ دکھا دے، اسے بڑے کھلاڑیوں میں شمار نہیں کیا جاتا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل ایلیمینیٹر: 11 رنز کا فرق شاید نتیجے پر بہت بڑا اثر ڈال گیا زلمی کے لیے پلے آف میں مسلسل ساتویں بار پہنچنا بھی کسی اعزاز سے کم نہیں تھا، خاص طور پر جب کوئی اور ٹیم ایسا کارنامہ نہ کرسکی ہو۔
نقطہ نظر ’گلیڈی ایٹرز کو صرف جیت کی نہیں معجزے کی ضرورت تھی‘ پچھلے سیزن میں جب ایونٹ متحدہ عرب امارات منتقل ہوا تھا، تب ملتان سلطانز نے جو فارم حاصل کی تھی، وہ اب تک برقرار ہے۔
نقطہ نظر ’کراچی کنگز کی ناکامیوں کے ذمہ دار صرف کھلاڑی نہیں بلکہ کوچنگ اسٹاف بھی ہے‘ مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے نہ کپتان ٹھیک فیصلے کر پارہے ہیں اور نہ ہی کوچنگ اسٹاف اس مشکل وقت میں کوئی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
نقطہ نظر پی ایس ایل میں یکطرفہ مقابلوں کا دن اب اہم میچ آرہے ہیں، بہتر فارم کسی بھی ٹیم کی کایا پلٹ سکتی ہے۔ پلے آف مقابلوں میں 2 اچھے دن کسی کو بھی ٹورنامنٹ جتوا سکتے ہیں۔
نقطہ نظر بالآخر قلندروں نے پی ایس ایل کے ’ڈان‘ کو قابو کر ہی لیا اس میچ میں راشد خان کا وہ اوور نہایت اہم رہا کہ جس میں راشد نے یکے بعد دیگر محمد رضوان اور رائیلی روسو کو پویلین کا راستہ دکھایا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: ’شہر بدلے تو شاید کسی ٹیم کی قسمت بھی بدل جائے‘ دیکھنا یہ ہے کہ لاہور میں شروع ہونے والے میچ کس ٹیم کے لیے خوشیوں کی نوید لاتے ہیں اور کس ٹیم کے لیے مایوسی کا باعث بنتے ہیں۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: کیا اب ٹاس جیتنے کا مطلب میچ جیتنا نہیں رہا؟ اب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیٹسمین شاید اس ذہنی دباؤ کا شکار نہ نظر آئیں جیسے پہلے میچوں میں تھے۔