نقطہ نظر لاہور قلندرز: تجربے کار اور نو آموز کھلاڑیوں کا امتزاج بین ڈنک کا ببل چباتے ہوئے چھکے لگانا کون بھول سکتا ہے۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا ڈنک کی ببل اور بازوؤں میں اب وہ زور باقی ہے یا نہیں۔
نقطہ نظر اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 2021ء کے لیے کیسی تیاری کی ہے؟ ٹی20 کرکٹ میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن اگر یہ ٹیم صلاحیتوں کے مطابق کھیل گئی تو پہلی چار ٹیموں میں جگہ بنانا مشکل نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر فواد عالم: جس نے اپنا ہی نہیں، کئی نوجوان کھلاڑیوں کا کیس بھی جیت لیا ان گزشتہ 11 سالوں میں ہر ایک کھلاڑی کو موقع مل گیا، پھر چاہے وہ اس کا حقدار تھا یا نہیں، لیکن فواد عالم کو بالکل بھلا دیا گیا تھا۔
نقطہ نظر محمد عامر: عروج و زوال کی مختصر مگر بھرپور داستان! محمد عامر کو ورلڈکپ اسکواڈ میں اپنی شمولیت کے حوالے سے شک و شبہات کیوں تھے؟ اس کا واضح اور واحد جواب ان کی ناقص کارکردگی تھی۔
نقطہ نظر بابر اعظم کو اس کا حق دیجیے، اور فیب فائیو میں اسے شامل کیجیے! شائقین اور کرکٹ گرو کہتے ہیں کہ بابر کو شامل کرتے ہوئے اس حلقے کو 5 بیٹسمینوں تک پھیلا دیا جائے اور اسے فیب فائیو کا نام دیا جائے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 5: سنسنی خیز پلے آف میچوں کا احوال حیران کن طور پر ملتان نے زمبابوے کےخلاف مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنےوالے عثمان قادر کو باہر بٹھا کر شاہد آفریدی کو موقع دیا
نقطہ نظر نیشنل ٹی20 کپ سے ملنے والے 5 انمول ستارے اس بار نیشنل ٹی20 کپ میں کئی عمدہ نوجوان بیٹسمین، باؤلرز اور آل راؤنڈرز نظر آئے جو مستقبل میں قومی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
نقطہ نظر سوچتا ہوں کہ 600 وکٹیں لینا بڑا کارنامہ ہے یا مسلسل 17 سال کھیلنا؟ 17 سال تک فٹ رہنا اور کھیلتے رہنا آپ سے اور آپ کے خاندان سے کتنی قربانیاں مانگتا ہے اس کا میں اور آپ صرف اندازہ ہی لگا سکتے ہیں۔
نقطہ نظر اظہر اور اسد کے لیے شاید آخری موقع: کارکردگی دکھاؤ، ورنہ باہر جاؤ! اظہر علی نےاس دورے میں 40 اور اسد شفیق نے41 رنز بنائے ہیں اور کرکٹ ماہرین اور تماشائیوں کی جانب سےدونوں کو شدید تنقید کا سامنا ہے
نقطہ نظر کبھی نہ بھلائی جانے والی پاکستان کی 5 بہترین ٹیسٹ اننگز جی ہاں اس تحریر میں پاکستان کی طرف سے کھیلی گئی چند اہم اور نتیجے کے حوالے سے یادگار اننگز کا ذکر کریں گے۔
نقطہ نظر پاکستانی باؤلنگ کے وہ یادگار لمحات جب ناممکن کو ممکن بنادیا گیا پاکستان کرکٹ میں ایسے یادگار اسپیلز کی دیگر متعدد مثالیں بھی موجود ہیں مگر یہ اس لحاظ سے بہتر لگے کہ ان کی بدولت وہ میچ جیتے گئے جن میں ہار گلے کو آن پہنچی تھی
نقطہ نظر دھمال کی ہیٹ ٹرک: قلندرز نے اپنے بھی سارے ریکارڈ توڑ دیے اس اننگ کو دیکھنے کے بعد پہلی بار ایسا لگا کہ قلندروں نے جو امیدیں کرس لن سے لگا رکھی تھیں وہ پوری ہوسکتی ہیں۔
نقطہ نظر قلندروں! کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے! ہوتی ہے یا نہیں؟ ہر بیٹسمین 5 اوور پہلے میچ ختم کرنے کے چکر میں ہر ایک گینڈ پر چھکا مارنے کی کوشش کرتا رہا اور پویلین کی جانب جاتا رہا۔
نقطہ نظر اس میچ میں شکست شاید قلندروں کے اپنے بس میں بھی نہیں تھی! سہیل اختر سے ٹیم انتظامیہ کو بہت توقعات ہیں لیکن سہیل یہ پوری کرسکیں گے یا نہیں، اس کا جواب ان کی کارکردگی ہی دے سکتی ہے
نقطہ نظر محمد عامر کی پشاور زلمی کو زبردست شکست جس بال کے بارے میں امپائر، کمنٹیٹرز اور تماشائیوں سمیت سب کو یقین تھا کہ یہ لیگ اسٹمپ سےباہر گری ہے وہ سب غلط ثابت ہوگئے
نقطہ نظر ڈیرن سیمی: پشاور زلمی کے لیے محض برکت کی علامت؟ 2 بہترین اسپنرز کی موجودگی کے باوجود پشاور کا بہترین بیٹنگ وکٹ پر4 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنا غلط فیصلہ لگتا ہے
نقطہ نظر پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کی خرابیوں پر پہلے میچ نے پردہ ڈال دیا پی ایس ایل کا آغاز ایک بہترین میچ سے ہوا جس میں شائقینِ کرکٹ نے کئی بہترین بیٹنگ اور باؤلنگ سے بھرپور لطف اٹھایا۔
نقطہ نظر وہ نوجوان کھلاڑی جو قومی ٹیم میں آنے کے لیے ہیں بالکل تیار پی ایس ایل کے 4 کامیاب ترین سیزن اس بات کی اہم ترین مثال ہیں کہ یہ پاکستان کو کئی بہترین کھلاڑی فراہم کرچکی ہے۔
نقطہ نظر بھارت کے خلاف کھیلے تو سینئر اور جونیئر سب ایک ہوگئے! بھارتی ٹیم نے انڈر 19 کرکٹ میں آخری جن 20 میچوں میں ہدف کا تعاقب کیا ہے، اس میں صرف ایک میچ میں ہی شکست کا سامنا ہوا
نقطہ نظر عابد نے بتادیا ’میرٹ کی قدر کریں گے تو نتائج اچھے ہی نکلیں گے’ بات عابد علی اور فواد عالم تک ہی محدود نہیں، ایک نام تابش خان کا بھی ہے، ایک کاشف بھٹی کا بھی اور پھر صدف حسین بھی تو ہے