نقطہ نظر پی ایس ایل 7: آخرکار پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم جیت ہی گئی ابتدائی میچوں کی بنیاد پر لگ رہا تھا کہ اس کام کی ابتدا ملتان سلطان یا اسلام آباد یونائیٹڈ ہی کریں گے اور کچھ ایسا ہی ہوا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل 7: کیا اس مرتبہ بھی ٹاس جیتنے کا مطلب میچ میں فتح ہوگا؟ پچھلے سال نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل میچوں میں بعد میں کھیلنے والی ٹیم کو شکست دینا قریب قریب ناممکن رہا تھا۔
نقطہ نظر پاکستان ورلڈکپ تو ہار گیا لیکن بہت کچھ جیت گیا قومی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل تک تو نہ پہنچ سکی لیکن اپنی کارکردگی اور رویے سے بے شمار لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی۔
نقطہ نظر افغان ٹیم سے کہاں غلطیاں ہوئیں؟ افغانستان کو اگر بڑی ٹیموں کے خلاف مسلسل میچ کھیلنے کو ملیں تو کارکردگی میں بہت زیادہ نکھار آسکتا ہے۔
نقطہ نظر ’کئی نمیبین بلے باز تو پہلی بار اس رفتار کا سامنا کر رہے تھے‘ ٹاس جیتنے کے باوجود بابراعظم کی جانب سے پہلے بیٹنگ کے فیصلے پر نمیبیا کے کپتان کافی خوش تھے مگر یہ خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی
نقطہ نظر کیا سیمی فائنل اور فائنل جیتنے والی ٹیموں کا فیصلہ بھی ٹاس ہی کرے گا؟ ٹاس جیتنا اور پھر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرنا جیت کی علامت بنتا جارہا ہے اور بعد میں ہدف کا تعاقب کرنا جیت کا ضامن بن چکا ہے۔
نقطہ نظر قومی ٹیم نے کیویز کے خلاف اپنے تمام جوہر دکھا دیے پہلے میچ کی فتح اگرچہ مکمل طور پر یکطرفہ تھی لیکن اس میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے مداحوں کو سبھی کچھ دکھا دیا۔
نقطہ نظر ٹی20 ورلڈکپ 2021ء کے پہلے دن شائقین تو باؤنڈریز کے انتظار میں ہی رہ گئے صرف 3 میدانوں پر مسلسل میچوں کے انعقاد کی وجہ سے امکان یہی ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں تماشائیوں کو بڑے بڑے اسکور دیکھنے کو شاید نہ ملیں
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 6: اسلام آباد کا سفر تمام زلمی کی فائنل تک رسائی پلے آف مقابلوں سے پہلے یونائیٹڈ کی فتح کا سبب بیٹنگ ہوتی تھی مگر ان آخری دونوں مقابلوں میں شکست کی وجہ اسی بیٹنگ کی ناکامی رہی۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 6: آگے کیا ہونے جارہا ہے؟ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی ٹیموں کے کیا امکانات ہیں، وہ کیا کرسکتی ہیں اور کیسے کرسکتی ہیں، آئیے اس حوالے سے جائزہ لیتے ہیں۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 6 میں چھکوں، چوکوں اور ریکارڈز کا دن منرو نے اسلام آباد کو کچھ ایسا آغاز دیا کہ بعد میں آنے والے بیٹسمین ایسا کھیلے کہ پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 6: تو ایک بار پھر اگر، مگر اور رن ریٹ کا کھیل شروع مجھے کہنے دیجیے کہ لاہور قلندرز واقعی قلندروں کی طرح کھیلتی ہے، کبھی جیتا ہوا میچ ہار جاتے ہیں تو کبھی ہارا ہوا میچ جیت جاتے ہیں۔
نقطہ نظر گلیڈی ایٹرز، جنہوں نے اپنا اصل کہیں کھو دیا! گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اب ان کے لیے کوئی میچ جیتنا تو دُور کی بات، اس میں اچھا مقابلہ کرنا بھی مشکل ہوچکا ہے۔
نقطہ نظر قلندرز بمقابلہ یونائیٹڈ: وہ غلطیاں جو دونوں ٹیموں کو دور کرنی ہوں گی عثمان خواجہ سے لے کر آصف علی تک تمام بلے باز کریز پر جمنے کی کوشش میں گیندیں ضائع کرتے رہے اور دباؤ بڑھ جانے پر وکٹیں گنواتے رہے۔
نقطہ نظر حقیقی دنیا میں محمد رضوان کی فلمی کہانی شاید رضوان کو نہ کھلانے والا فیصلہ ٹھیک بھی تھا کہ صرف 110 کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والے کھلاڑی کو کوئی فرنچائز کیوں موقع دے؟
نقطہ نظر قومی ٹیم کے لیے یہ جیت ناگزیر کیوں تھی؟ قومی ٹیم سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور دیگر کو تو پچھارتی رہی مگر بڑی ٹیموں کے خلاف نہ ان کےگھر پر کامیابی ملی اور نہ میزبانی کرتے ہوئے
نقطہ نظر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: جس کے نہ کھلاڑی چلے نہ قسمت چلی اس بار نیا ٹورنامنٹ تھا اور کئی کھلاڑی بھی تبدیل ہوچکے تھے، تو خیال تھا کہ گلیڈی ایٹرز نئے جذبے سے آئے ہوں گے، مگر کچھ نہیں بدلا۔
نقطہ نظر ’بابر اعظم جس گیند پر آؤٹ ہوئے، کاش وہ نو-بال نہیں ہوتی‘ ٹی20 کرکٹ میں بیٹنگ کا فارمولہ بدلتا جارہا ہے اور کھلاڑیوں کیلئے تیزی سے بدلتے حالات میں خود کو ڈھالنا ضروری ہوتا جارہا ہے۔
نقطہ نظر ’کھیلا تو سب نے اچھا، مگر یہ رات ’حفیظ‘ کی رات تھی‘ ایک مشکل ٹارگٹ جسے فخر زمان نے سہیل اختر کی سست بیٹنگ کے باوجود مشکل ترین نہیں ہونے دیا، لیکن جب حفیظ کا بلا چلا تو سب آسان ہوگیا۔
نقطہ نظر ملتان سلطانز کے لیے اس سیزن میں کیا نیا ہے؟ ملتان سلطانز کی ٹیم اعداد اور تجزیوں پر بھروسہ کرنے والی اور منصوبہ بندی کے ساتھ چلنے والی ٹیم کے طور پر مشہور ہے۔