دنیا امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ متاثرہ شخص نے پولیو ویکسین نہیں لگوائی تھی اور اسے تقریباً ایک ماہ قبل فالج ہوا تھا، رپورٹ
صحت ’ہیموفیلیا‘ کے نئے طریقہ علاج کے حوصلہ کن نتائج ’ہیموفیلیا‘ خون کی موروثی بیماری ہے جو عام طور پر والد یا اس سے پہلے کے آباؤ و اجداد سے نئی نسل میں منتقل ہوتی ہے۔
صحت دنیا بھر میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار ہوگئی، عالمی ادارہ صحت جولائی کے پہلے ہفتے تک متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار تھی، گزشتہ 14 دن میں بیماری کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہوگئی۔
صحت اب بخار کے بجائے گلے میں خارش کورونا کی سب سے عام علامت ماضی میں سونگھنے اور چکھنے کی حس کا چلا جانا، بخار اور نزلہ و زکام کورونا کی عام علامات تھیں
صحت سعودیہ اور بھارت میں بھی منکی پاکس کے کیسز رپورٹ عالمی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس دنیا 60 ممالک تک پھیل چکا اور اس کے کیسز کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہوچکی۔
دسترخوان تیار کھانے میں نمک ملانا کتنا خطرناک ہے؟ متعدد تحقیقات میں یہ بتایا جا چکا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔
صحت فیکٹ چیک: ’اگست تک موسم سرد رہنے کی خبر غلط ہے‘ غلط معلومات پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ نے لاکھوں لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
صحت قبل از وقت اموات کا خطرہ کم کرنے کیلئے روزانہ ورزش ضروری نہیں، تحقیق جو لوگ ہفتہ بھر یا ہفتہ میں ایک سے دو بار ورزش کرتے ہیں ان میں غیر متحرک لوگوں کی نسبت اموات کی شرح کم ہوتی ہے، تحقیق
صحت غیر شادی شدہ افراد میں پیٹ کے کینسر سے اموات بڑھنے کا انکشاف شریک حیات کے ساتھ رہنے والے پیٹ کے کینسر سے متاثرہ افراد میں اس کی بروقت تشخیص ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
صحت منکی پاکس کی نئی لہر سے دو افراد ہلاک منکی پاکس کی نئی لہر مئی سے شروع ہوئی تھی اور اب تک اس سے افریقہ کے باہر تین اموات ہو چکی ہیں، رپورٹ
صحت ‘منکی پاکس’ 58 ممالک تک پھیل چکا، عالمی ادارہ صحت مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری سے دنیا بھر میں 6 ہزار افراد متاثر ہو چکے، رپورٹ
دسترخوان یومیہ چقندر کے جوس کا ایک گلاس پینے کے حیران کن فوائد ماہرین کے مطابق چقندر میں نٹرک اوکسائڈ‘ (nitric oxide) کیمیکل موجود ہوتا ہے جو انسانی صحت کے لیے بہتر ہے۔
دسترخوان یومیہ کافی کے تین کپ گردوں کے امراض سے محفوظ رکھنے میں مددگار تحقیق کے دوران ماہرین نے 45 سے 64 سال کے 14 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا.
صحت ڈینگی کا شکار بنانے والے مچھر خاص ’بُو‘ کے دلدادہ ہیں، تحقیق زیکا اور ڈینگی کا شکار بنانے والے مچھر ’ایسیٹوفینون‘ (Acetophenone) نامی ’خوشبو یا بُو‘ کے شوقین ہیں، ماہرین
صحت افسردہ لوگوں کا علاج ڈھونڈنے کیلئے سائنسدان کوشاں تحقیق کے دوران ماہرین ٹاکوٹسوبو کارڈیو مییوپیتھی یعنی افسردہ یا ٹوٹے دل کے شکار افراد کو غم سے نکالنے کے لیے تجربات کریں گے۔
صحت ’بانجھ پن اور حمل کی پیچیدگیوں میں مبتلا خواتین فالج کا زیادہ شکار‘ ییہ بات آسٹریلیا، جاپان، چین، امریکا، برطانیہ، نیدرلینڈز اور سویڈن کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوئی۔
صحت امریکا میں 6 ماہ کے کم سن بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز 6 ماہ سے 4 سال کی عمر کے بچوں کو تین مائکرو گرام کا ڈوز لگایا جائے گا اور انہیں بھی ایک ماہ بعد دوبارہ اتنا ہی ڈوز لگایا جائے گا۔