نقطہ نظر بلوچستان کی ’قاتل‘ شاہراہیں بلوچستان کی ہائی ویز پر ناکہ بندی، ڈکیتیوں اور حادثات کی وجہ سے سفر کرنے والوں کو خطرات لاحق ہیں جبکہ مقامی افراد کو روزگار کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔