پاکستان غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم ڈیڈ لائن کے بعد حکومت غیرقانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے تعاون سے اپنے پلان کو پوری قوت کے ساتھ نافذ کرے گی، جان اچکزئی
پاکستان چمن اجلاس: غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری سے متعلق تبادلہ خیال اجلاس میں ڈپٹی کمشنر چمن نے افغان حکام کو مقامی برادری کے مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے مکمل تعاون اور مدد کی یقین دہانی کروائی۔
صحت کوئٹہ: بہنوں کا مشکلات کے سامنے نہ جھکنے کا عزم، پولیو کے خلاف جنگ کیلئے امید افزا ہمیں پولیو ویکسین پلانے میں کسی بھی رکاوٹ کا سامنا نہیں، اپنے بچوں کو صحت مند رکھنے کی اہمیت سمجھتے ہیں، ہیلتھ ورکر
پاکستان چمن: پاک-افغان سرحد پر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ، ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف دوسرے روز بھی دھرنا تمام جماعتوں کے رہنماؤں، تاجر تنظیموں اور کاروباری برادری نے الائنس تشکیل دیا اور حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔
پاکستان چمن: پاک-افغان سرحد پر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ، ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف دھرنا حکومت کے حالیہ فیصلے کے تحت پاک-افغان سرحد پر آمدورفت کے لیے یکم نومبر سے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
پاکستان افغان شہریوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے گا، جان اچکزئی تقریباً ایک ہزار سے زائد افغان خاندان رضاکارانہ طور پر بلوچستان سے افغانستان واپس چلے گئے، وزیر اطلاعات بلوچستان
پاکستان بلوچستان: وڈھ میں حریف گروپوں نے خندقیں خالی کردیں جنگ بندی اور مسلح افراد کے انخلا کے بعد وڈھ میں حالات معمول پر آگئے ہیں، حکام کا دعویٰ
پاکستان بلوچستان : وڈھ میں صورتحال کشیدہ، قبیلے کے دو دھڑوں میں تصادم جاری دونوں گروہوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے سبب اب تک 10 افراد ہلاک اور دیگر کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں، حکام
پاکستان پاکستان ویزے کا عمل آسان بنانے کیلئے چمن میں افغان قونصل خانے کے قیام کا خواہاں غیر قانونی تارکینِ وطن کی واپسی کا فیصلہ حتمی ہے اور اس کا اطلاق تمام غیر قانونی طور مقیم تارکین وطن پر ہوگا، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان پاک-ایران بارڈر کمیٹی کا دہشت گردی سے نمٹنے کا عزم کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام قانونی تقاضوں کو پورا کیے بغیر کسی کو بھی سرحد عبور کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) نومبر یا فروری میں انتخابات کی خواہاں جنوری میں بہت زیادہ سردی ہوگی، جو شمالی علاقہ جات اور بلوچستان کے عوام کو حق رائے دہی سے محروم کر دے گا، مولانا عبدالواسع
پاکستان بلوچستان: وڈھ میں حریف گروپوں کے درمیان جھگڑے دوبارہ شروع مسلح افراد نے ایک دوسرے کے خلاف بھاری ہتھیار، راکٹس اور مارٹر گولوں کا استعمال کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب سمیت 9 افراد گوادر سے گرفتار گرفتار ہونے والوں میں فرخ حبیب کے بھائی اور سسر بھی شامل ہیں، جنہیں گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
پاکستان وڈھ میں کشیدگی کے خلاف بلوچستان بھر میں مظاہرے بلوچستان نیشنل پارٹی۔مینگل کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ حکومت وڈھ میں ڈیڑہ بگٹی جیسا آپریشن کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
پاکستان حق دو تحریک کا مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں ’مسلح جدوجہد‘ کا عندیہ سابق وزیر اعلیٰ عبد القدوس بزنجو نے معاہدے پر دستخط کیے تھے لیکن تاحال اس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا، مولانا ہدایت الرحمٰن
پاکستان حکومتِ بلوچستان نے وڈھ میں نئے آپریشن کے دعووں کی تردید کردی مینگل قبیلے کے 2 دھڑوں کے درمیان ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری جھڑپوں نے نظام زندگی درہم برہم کر رکھا ہے۔
پاکستان پوسٹ مارٹم رپورٹ میں رہنما اے این پی ارباب غلام کاسی کے قتل کی تصدیق، ایف آئی آر درج پولیس سرجن کی جانب سے پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ایک پولیس افسر کی شکایت پر کچلاک تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔
پاکستان بلوچستان: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام کاسی کی لاش کچلاک سے برآمد دن دیہاڑے ٹارگٹ کلنگ دہشت گردی و انتہا پسندی کے بڑھتے واقعات کا تسلسل ہے، قاتلوں کو گرفتار اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اسفند یار ولی خان
پاکستان بلوچستان: پاک۔ایران سرحد پر تجارت کی بندش کے خلاف مظاہرہ نیشنل پارٹی، حق دو تحریک اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں اور حامیوں سمیت لاکھوں افراد احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔
پاکستان جے یو آئی (ف) کے زخمی رہنما کراچی منتقل سر میں لگنے والی چوٹ کے باعث علاج کے لیے حافظ حمد اللہ کو خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا، دیگر 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔