پاکستان آصف زرداری نے ’الیکٹیبلز‘ کو راغب کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں سابق صدر نے کمیٹیوں کی تشکیل کے نوٹیفکیشن سے شاید یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ پارٹی کے مرکزی سربراہ وہ ہی ہیں، سیاسی مبصرین
پاکستان سخت ویزا پالیسی کے خلاف احتجاج جاری، چمن بارڈر سے پاک-افغان تجارت چوتھے روز بھی معطل تاجر، مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان اور سول سوسائٹی کے اراکین ایک ماہ سے زائد عرصے سے کوئٹہ-چمن شاہراہ پر دھرنا دے رہے ہیں۔
پاکستان چمن: سخت ویزا پالیسی کے خلاف احتجاج، پاک-افغان تجارت معطل سیکڑوں مظاہرین نے فرینڈشپ گیٹ کی طرف جانے والی سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور سامان سے لدی کسی بھی گاڑی کو گزرنے سے روک دیا۔
پاکستان کوئٹہ میں لاپتا افراد کے اہل خانہ کا احتجاجی مظاہرہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام مظاہرے کے دوران لاپتا افراد کے اہل خانہ نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بازیابی کے مطالبات درج تھے۔
پاکستان بلوچستان: چاغی، پشین میں مسلح افراد کے حملوں میں 3 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی مسلح افراد نے دالبندین کے قریب غزان کے علاقے میں ایک پِک اپ پر حملہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود لیویز اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، حکام
پاکستان تربت: پولیس چوکی پر حملہ، تین پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا گیا یرغمال بنائے گئے اہلکاروں کی شناخت نعیم، ندیم اور سمیر کے ناموں سے ہوئی، حملہ آور 2 سب مشین گنز اور میگزین بھی چھین لیں۔
پاکستان بلوچستان کی سیاسی بساط پر نئی حکمت عملی بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) کی جانب بڑھ رہی ہیں جبکہ مخالفین اور ماضی کے اتحادی اس پر ’کنگز ‘ پارٹی ہونے کا لیبل لگا رہے ہیں۔
پاکستان غیرقانونی افغان تارکین وطن کی واپسی کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس کھولے جائیں گے افغان حکومت کو 3 نئے کراسنگ پوائنٹس کھولنے کے بارے میں باضابطہ طور پر مطلع کر دیا جہاں سے غیرقانونی تارکین وطن کو آج سے واپس بھیجا جائے گا، عہدیدار
پاکستان بلوچستان: حق دو تحریک کے سربراہ زیر حراست، چمن دھرنے میں شرکت سے روک دیا گیا طاقت کے ذریعے مظلوموں کی آواز دبانا زیادہ عرصے تک نہیں چلے گا، مرکزی چیئرمین حق دو تحریک
پاکستان محسن داوڑ کو کوئٹہ سے حراست میں لے کر اسلام آباد بھیج دیا گیا چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کو بارڈر کراسنگ کے نئے قواعد و ضوابط کے خلاف گزشتہ 3 ہفتے سے جاری دھرنے میں شرکت کے لیے چمن روانہ ہونا تھا۔
پاکستان آزاد کشمیر سے غیر قانونی تارکین وطن کا پہلا گروپ افغانستان واپسی کیلئے تیار ستمبر کے وسط تک وطن واپس جانے والوں کی کل تعداد ایک لاکھ 93 ہزار 378 ہوگئی جن میں 54ہزار 599 مرد، 42ہزار 164 خواتین، 9ہزار 615 بچے شامل ہیں۔
پاکستان کانگو وائرس ایک اور زندگی نگل گیا، مزید 5 مریض کوئٹہ سے کراچی منتقل طبی شعبے سے منسلک مریضوں سمیت بلوچستان سے کراچی کے نجی ہسپتال میں لائے گئے متاثرین کی کل تعداد 11 ہوگئی ہے۔
پاکستان نگران وزیراطلاعات بلوچستان کا ’2 ہمسایہ ممالک‘ پر دہشت گردی کا الزام پاکستان پر ‘دونوں اطراف’ سے حملہ کیا جا رہا ہے، لیکن اس سے دہشت گردی کو کچلنے کا ریاست کا عزم کمزور نہیں ہوگا، جان اچکزئی
پاکستان بیرون ملک ویزا کی درخواست دینے والے غیرقانونی تارکین وطن گرفتاری سے مستثنیٰ پاکستان آنے والے کئی تارکین وطن یورپ، امریکا و دیگر مغربی ممالک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان لوگوں کی فہرست پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور متعلقہ حکام کو دے دی ہے، عہدیدار
پاکستان افغان خواتین، بچے تصدیقی عمل سے مستثنیٰ قرار وزارت داخلہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ خواتین اور 14 سال سے کم عمر بچوں کی نادرا کے ذریعے اسکیننگ نہ کی جائے، سینئر حکام
پاکستان غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 7 ہزار سے زائد ملک بدر اکتوبر کے آغاز سے اب تک تقریباً ایک لاکھ 40 ہزار 322 غیر ملکی تارکین وطن رضاکارانہ طور پر اپنے اپنے ممالک واپس جاچکے ہیں۔
پاکستان بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان غیرقانونی تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی کا آج آخری روز، انخلا جاری متعلقہ عہدیداران غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کے انخلا کے عمل میں کئی لاجسٹک اور سیاسی رکاوٹوں کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔
پاکستان سبی ہرنائی ٹرین سروس 18 سال بعد بحال عوام اور مختلف اداروں کی اجتماعی کوششوں سے ٹرین سروس دوبارہ بحال ہوئی، کوئٹہ تا کراچی بولان سروس 25 دسمبر کو بحال ہوجائے گی، وزیر ریلوے
پاکستان کوئٹہ: دکی کی کانوں سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطل حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کان کنوں، مالکان نے کول فیلڈ ایریاز کو ملک کے دیگر صوبوں سے ملانے والی شاہراہوں کو بند کر دیا۔