پاکستان بلوچستان: ڈیرہ بگٹی سے لاپتا فٹبالرز کی تلاش جاری تاحال کسی گروپ نے کھلاڑیوں کے اغوا کی ذمہ داری قبول کی، نہ اغوا کاروں نے مغویوں کے اہل خانہ سے کوئی رابطہ کیا ہے۔
پاکستان بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں فٹبال کھلاڑیوں کے اغوا کے الزام میں 7 مشتبہ افراد گرفتار سیکیورٹی اداروں کو تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مغوی کھلاڑیوں کی بحفاظت بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان بلوچستان: نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کر لیا کھلاڑی آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لینے ڈیرہ بگٹی سے سبی جا رہے تھے، حکام
پاکستان الیکشن کمیشن کے حکم پر بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل صوبائی حکومت نے ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران کی نئی تعیناتیوں کی فہرست صوبائی الیکشن کمیشن کو ارسال کردی ہے۔
پاکستان لاپتا افراد کا مسئلہ پارٹی کی انتخابی مہم کا مرکز ہوگا، اختر مینگل لاپتا افراد کا معاملہ صوبائی، قومی اسمبلی سمیت سینیٹ میں بھی پیش کیا گیا لیکن ان کی بازیابی کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے، سربراہ بی این پی
پاکستان پاکستان کا مستقبل بلوچستان کی ترقی سے جڑا ہے، نگران وزیراعظم نگران حکومت صوبے میں غیرملکی سرمایہ کاری، صنعتی و زرعی ترقی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہرممکن کوششیں کر رہی ہے، انوارالحق کاکڑ
پاکستان ملک میں محفوظ ماحول برقرار رکھنا نگران حکومت کی اولین ترجیح ہے، انوار الحق کاکڑ لوگوں کو وفاقی اور صوبائی سطح پر اقتصادی اور معاشی ترقی کے مزید مواقع فراہم کیے جائیں گے، نگران وزیراعظم
پاکستان نگران وزیراعظم سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، شفاف انتخابات کیلئے امریکی حمایت کا اعادہ انوارالحق کاکڑ نے امریکی سفیر کو یقین دہانی کروائی کہ نگران حکومت کی بنیادی ذمہ داری انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا ہے۔
پاکستان سردار اختر مینگل کا بلوچستان میں امن بحال کرنے میں حکومتوں کی ناکامی پر اظہار افسوس بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انتخابی مہم چلانا بہت مشکل اور شہری اپنے ووٹ کے حق سے محروم رہیں گے، سربراہ بی این پی۔مینگل
پاکستان بلوچستان کی نگران کابینہ تشکیل، 5 وزرا، 3 مشیر شامل دوسرے مرحلے میں مزید وزرا حلف اٹھائیں گے جو رواں ماہ متوقع ہے، نگران کابینہ 14 وزرا پر مشتمل ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان بلوچستان: وڈھ میں حریف گروپس کے درمیان جھڑپیں جاری، مقامی افراد کی نقل مکانی دونوں اطراف سے ایک دوسرے کے خلاف بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے، جس کے نتیجے میں تمام بازار، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں، حکام
پاکستان نگران حکومتوں کی اولین ذمہ داری آزادانہ، منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہے، علی مردان ڈومکی عبوری سیٹ اپ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامن اور سازگار ماحول کے قیام کو یقینی بنائے گا، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان نگران وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب کرنے کیلئے اجلاس ’تاخیر‘ کا شکار وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے تین اراکین اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
پاکستان نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل تنازع کا شکار پارلیمانی کمیٹی کے اراکین کی نامزدگی کے معاملے پر بھی اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے۔
پاکستان بلوچستان: پنجگور، سوراب میں ڈپٹی کمشنر کے دفاتر پر دستی بم حملے دھماکوں سے دفتر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم دونوں حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان کوئٹہ: پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر ایک بار پھر حملہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر یہ تیسرا حملہ تھا، دیگر 2 حملوں میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
پاکستان 50 ممالک کے سفر پر نکلا پرتگالی سیاح چاغی میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا کوئٹہ جاتے ہوئے 28 سالہ نیونو میگول کی موٹرسائیکل کا ٹرک کے ساتھ تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گیا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق نوابزادہ ہارون رئیسانی بلوچستان فوڈ اتھارٹی میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، انہیں ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان بلوچستان میں بارش، سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق، 400 مکانات منہدم بارشوں کا سلسلہ گزشتہ 4 روز سے جاری ہے، آئندہ ہفتے بھی مختلف اضلاع میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
پاکستان بلوچستان: وڈھ میں بے یقینی برقرار، فریقین نے مشاورت کیلئے مزید وقت طلب کرلیا وڈھ شہر میں 4 روزہ مسلح تصادم کے دوران 7 افراد زخمی ہوئے، مسلح افراد اب بھی بھاری ہتھیاروں کے ساتھ مورچوں میں موجود ہیں۔