لائف اسٹائل سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کا گانا ’زہرہ جبیں‘ وائرل گانے کو 4 مارچ کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا اور اسے محض چوبیس گھنٹوں میں دو کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا۔
لائف اسٹائل ’اچھے لباس والی خواتین کو انعام‘ فہد مصطفیٰ کے گیم شو پر تنقید کچھ لوگوں نے سیگمنٹ کو بیہودہ قرار دیا اور اس بات پر بھی اظہار برہمی کیا کہ رمضان المبارک میں ایسے پروگرامات نشر کیے جا رہے ہیں۔
لائف اسٹائل فلمی انداز میں کروڑوں روپے کا سونا اسمگل کرنے والی بھارتی اداکارہ رانیا راؤ گرفتار رانیا راؤ نے چند بڑے بجٹ کی فلموں اور مقبول ہیروز کے ساتھ بھی مرکزی کردار ادا کیے، تاہم کچھ عرصے سے وہ فلم انڈسٹری سے دور تھیں۔
لائف اسٹائل کرینہ کپور جیسی ہوں، اسے کاپی بھی کرتی ہوں، حرا مانی حرا مانی نے خود کو کرینہ کپور جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم ساز امتیاز علی نے انہیں کہیں دیکھ کر جب وی میٹ فلم کا کردار لکھا ہوگا۔
لائف اسٹائل دانیہ شاہ اور حکیم شہزاد لوہا پاڑ کی گاڑی کو حادثہ، ایک جاں بحق، عورت زخمی حادثہ 4 مارچ کو لودھراں کے قریب پیش آیا، گاڑی میں دانیہ شاہ اور ان کے شوہر سمیت ان کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے کیمرامین بھی موجود تھے۔
لائف اسٹائل حمل میں لڑکی پیٹ نہ دکھائے تو کیا کرے، پیٹ گھر پر رکھ کر آئے، آرز احمد آرز احمد اور حبا بخاری کی جانب سے گزشتہ برس 2024 میں لندن میں ہونے والے ہم ایوارڈز کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی تھیں، جن پر صارفین نے اداکارہ پر تنقید کی تھی۔