• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:47pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:47pm

اوکاڑہ: تیز رفتاری کے باعث گاڑی کو حادثہ، ایک بچہ جاں بحق

شائع May 5, 2024
—فائل فوٹو: رائٹرز/فائل
—فائل فوٹو: رائٹرز/فائل

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں حویلی لکھا روڑ پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال دیپالپور منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو نے بتایا کہ گاڑی بارات سے واپس آتے ہوئے تیز رفتاری سے بےقابو ہوئی، زخمیوں میں 2 بچوں کی حالت تشویشناک ہے، بارات حجرہ شاہ مقیم سے بہاولداس جا رہی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2025
کارٹون : 15 اپریل 2025