• KHI: Zuhr 12:46pm Asr 4:51pm
  • LHR: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • ISB: Zuhr 12:22pm Asr 4:15pm
  • KHI: Zuhr 12:46pm Asr 4:51pm
  • LHR: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • ISB: Zuhr 12:22pm Asr 4:15pm

آرمی چیف اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت حکومتی عہدیداروں کا گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ

شائع February 14, 2025
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے ایس آئی ایف سی کےگرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ کیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسمارٹ ایگری فارم، گرین ایگری مالز اور ایگری ریسرچ سہولت سینٹر کا افتتاح کیا، شرکا کو زرعی شعبے کی ترقی کے لیے استعمال ہونے والی جدید زرعی مشینری کا معائنہ کرایا گیا۔

شرکا کو آگاہ کیا گیا کہ کسانوں کو مشینری خریدنے کے بجائے آسان کرائے پر انہیں حاصل کرنے کے مواقع میسرہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 19 فروری 2025
کارٹون : 18 فروری 2025