دہشتگردی پورے ملک کا مسئلہ ہے، حکومت کو ملک کی پروا ہے نہ حالات کا ادراک، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے افغانستان سے مذاکرات کے بغیر مسائل کا حل ناممکن قرار دیدیا۔
آئی ایم ایف نے آڈٹ کیسز کے معاملات جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، وزارتوں اور اداروں سے متعلق آڈٹس کے تقریباً 5 سے 6 لاکھ زیر التواکیسز ہیں، اجمل گوندل
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سرکاری منصوبے پر سیاستدانوں کی تصاویر اور نام نہیں لگایا جاسکتا، پنجاب کے فنڈز کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کرنے پر پابندی لگائی جائے، درخواست گزار
سویلین کے ملٹری ٹرائل کیس میں وکیل عابد زبیری کے دلائل مکمل، لاہور بار کے وکیل حامد خان آئندہ سماعت پر اپنے دلائل کا آغاز کریں گے، عدالت نے سماعت کل تک ملتوی
سرحد پار فائرنگ کی وجہ سے باچامینا کے لوگ گھر بار چھوڑنے پر مجبور، فائرنگ سے تاحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز بھی ہائی الرٹ
تفتیش کے دوران کالعدم تنظیم کا خط سامنے آیا، سندھ ریوولیوشن آرمی نے سوشل میڈیا پر حملے کی ذمہ داری قبول کی، ایس ایس پی تفتیش کا ڈی آئی جی جنوبی کو مراسلہ
لیوما اسٹیلر نامی وائرس لاگ ان، براوزر انفارمیشن اور کرپٹو کرنسی والٹ کا ڈیٹا چرا سکتا ہے، کابینہ ڈویژن کے تحت پاکستان سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نےایڈوائزری جاری کردی۔
ویٹرنری جانچ سے معلوم ہوا کہ سنی کے دانت زبردستی نکالے گئے تھے، ہنگامی طبی دیکھ بھال فراہم کی گئی، آئی ڈبلیو ایم بی ریسکیو اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
50 سالہ عمران فیروز بینکوں کی مختلف برانچز سے کیش لیکر نکلا، گیس سلنڈر کی دکان پر رکا تو ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنالیا، مزاحمت پر گولیاں مار دیں، پولیس
مرنے والوں میں 5 خواتین اور 4 بچے شامل، 22 افراد زخمی بھی ہوئے، دھماکے کی شدت سے مسجد کی چھت گرگئی، نمازیوں کے شہید ہونے کی اطلاعات، وزیراعظم کا اظہار مذمت
ترقیاتی اخراجات پر کنٹرول، ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹرز سے محصولات کی وصولی میں اضافہ، شارٹ فال پورا کرنے کیلئے ای ایف ایف کے تحت ہنگامی اقدامات فعال کیے جائیں گے۔