بھاری سرمایہ کاری کے باوجود چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان میں نہ ہونا ایک دھچکا ہے کیونکہ ٹورنامنٹ کیلئے مبینہ طور پر 3 مقامات کی اپ گریڈیشن پر ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ کیے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے منتخب ٹیم من وعن وہی ہے جس نے چیمپیئنز ٹرافی میں قومی پرچم سرنگوں کیا تھا بس ٹیم سے کراچی کی نمائندگی ختم کردی گئی ہے۔