اگست میں زمین کی سطح پر اوسط عالمی درجہ حرارت 16.82 ڈگری سیلسیئس تھا، یہ اعداد و شمار سیٹلائٹس، موسمیاتی اسٹیشنوں سمیت دیگر ذرائع سے حاصل اربوں پیمائشوں پر مبنی ہیں۔
شائع07 ستمبر 202402:58pm
سپریم کورٹ نے بجٹ، ملازمین، اجازت کے ساتھ اور غیر قانونی طور پر کاٹے گئے درختوں سمیت جنگلات اگانے کے معاملے پر محکمہ جنگلات سے 5 سالہ تفصیلات طلب کرلیں۔
بارش برسانے والا اسپیل بلوچستان کے 22اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے، قلات، بارکھان، لسبیلہ اور خضدار میں موسلادار بارشوں سے طغیانی کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے
2 ستمبر سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں کراچی میں3 اور 4 ستمبر کو گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود اسنیٰ کے زیر اثر شہر میں 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا، رات میں تیز اسپیل متوقع ہے، چیف میٹرولوجسٹ
سائنسدانوں کے مطابق دریا میں پانی کا معیار جانچنے کا سب سے اہم ذریعہ میٹھے پانی کی ڈولفنز کی صحت اور ان کی بقا ہوتی ہے جبکہ دریائے سندھ میں صورت حال تشویش ناک ہے۔
طوفان بننے کی صورت میں کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ساحلی علاقوں ابراہیم حیدری، مبارک ولیج میں پانی آبادی میں آسکتا ہے، چیف میٹرولوجسٹ
حالیہ برسوں میں کم عمر لڑکیوں کی شادیوں کی شرح کم ہو رہی تھی تاہم 2022 میں سندھ میں سیلاب کے بعد معاشی عدم تحفظ کی وجہ سے ’مون سون کی دلہنوں‘ کا نیا رجحان پیدا ہوا۔
مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کراچی اور زیریں سندھ کے اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
نالہ لئی کی سطح بلند ہونے کے باعث فلڈ کنٹرول روم نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کناروں کے قریب بسنے والوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی جبکہ ایک لڑکا نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔