میزبان آذربائیجان نے افغانستان کے ادارہ ماحولیات کے حکام کو بطور مبصر کوپ 29 میں شرکت کی دعوت دی ہے، افغان حکام کو ممکنہ طور دو طرفہ ملاقاتوں کی بھی اجازت ہے، ذرائع کا دعویٰ
اپ ڈیٹ10 نومبر 202404:17pm
صوبے بھر میں اتوار کو مارکیٹیں بند کرنے کا بھی حکم، محکمہ ماحولیات نے لاہور سمیت 4 شہروں میں چڑیا گھر، پارکس، کھیلوں کے میدانوں میں داخلے پر پابندی لگادی۔
آنے والے دنوں میں 'بریتھ پاکستان' ایک عملی منصوبہ پیش کرے گا تاکہ ہم آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر ماحول کے نفاذ کی طرف قدم بڑھا سکیں، چیئرمین یونی لیور
آج صبح 7بجے سے 8 بجے کے درمیان مہلک آلودگی (پی ایم2.5) کی سطح 11 سو 65 تک پہنچ گئی جو شام 6 بجے 559 ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈبلیو ایچ او کی طرف سے 10 سے اوپر کی سطح کو غیر صحت بخش سمجھا جاتا ہے۔
لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، ملتان میں تعلیمی ادارے 17 نومبر تک کے لیے آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے، نوٹی فکیشن جاری
اسموگ سے اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور اور دیگر شہر متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس سےانسانی صحت، ماحولیات اور ملکی معیشت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی
'ہماری دنیا ایک ایسی گاڑی کی طرح ہے جسے ہمیں نہیں پتا کہ کون چلا رہا ہے، یہ گاڑی بہت تیزی سے چل رہی ہے اور اگر ہم نے اسے نہیں روکا تو یہ تباہ ہو جائے گی'۔
اقدام کے تحت ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ترقیاتی کاموں، چنگ چی رکشوں، کمرشل جنریٹرز چلائے، 8 بجے کے بعد باربی کیو پر مکمل پابندی ہوگی، محکمہ ماحولیات کا نوٹی فکیشن جاری
ترقی یافتہ ممالک کی یقین دہانیوں کے باوجود فنڈز کی عدم فراہمی فنانسنگ کی راہ میں رکاوٹ ہیں، گزشتہ 4 سالوں میں 100 ارب ڈالر بھی جمع نہ ہوسکے، ذرائع وزارت موسمیاتی تبدیلی
ایڈاپٹیشن انفرااسٹرکچر میں جی ڈی پی کی تقریباً ایک فیصد سرمایہ کاری پاکستان کی آب و ہوا کی لچک میں اضافہ کرتے ہوئے کلائمیٹ شاکس کو دور کرے گی، آئی ایم ایف
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اب چھٹی بار خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے لیکن اس کی وجہ پہلی دفعہ ہم انسان ہیں تو کیا ہم اس تباہی کو روکنے کے لیے بروقت کچھ کر پائیں گے؟