پاکستان سندھ سے پہلی مرتبہ انتخاب لڑنے والی ہندو خواتین صوبے کے پسماندہ ترین علاقے سے پہلی بار اقلیت سے تعلق رکھنے والی خواتین بااثراور تجربہ کار سیاستدانوں کا مقابلہ کریں گی۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2018 04:42pm
ویڈیوز خواجہ سرا امید وار کی انتخابی ریلی خواجہ سرا امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں، جبکہ دیگر خواجہ سرا ساتھیوں نے رقص بھی کیا۔
ویڈیوز الیکشن سے قبل امیدواروں کا کڑا امتحان انتخابی مہم ختم ہونے میں اب چند گھنٹے باقی ہیں، جبکہ امیدواروں کو مسلسل ووٹرز کے کڑے امتحان کا بھی سامنا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، شہباز شریف اس سوال کا جواب اب تک نہ مل سکا کہ حنیف عباسی کے خلاف عدالتی فیصلہ انتخابات سے 3روز قبل کیوں سنایا گیا، صدرمسلم لیگ (ن)
ویڈیوز نواز شریف نے پاکستانی فوج کو بار بار بدنام کیا، عمران خان کراچی: چیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ موقع ملنے پر آزادانہ خارجہ پالیسی بنائیں گے اور کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بناجائے گا۔
پاکستان دالبندین:بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،20 افراد زخمی موٹر سائیکل سوار شدت پسندوں نے امیدوار میر امان اللہ نوتزئی کے دفتر پر دستی بم حملہ کیا، پولیس
پاکستان عالمی سازش کے تحت انتخابات کو متنازع بنایا جارہا ہے، عمران خان سازش کے تحت ملک میں دھاندلی کے الزامات لگائے جارہے ہیں جسے 25 جولائی کو عوام ناکام بنادیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان الیکشن کمیشن نے سینیٹرز کے الزامات مسترد کر دیئے الیکشن کمیشن ایک خود مختار آئینی ادارہ ہے جو مکمل غیر جانبداری اور آزادی کے ساتھ کام کر رہا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان سیہون: ووٹ ٹیمپرنگ کرنے والے انتخابی عملے کے 5 افراد گرفتار محکمہ تعلیم کے یہ عہدیداران سرکاری ملازمین کے لیے مختص پوسٹل بیلٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا سندھ کی نگراں حکومت پر معتصبانہ رویے کا الزام پوری انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کو بہانہ بنا کر پی پی پی کے ساتھ زیادتیاں کی گئیں، وقار مہدی
پاکستان حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60 راولپنڈی میں الیکشن ملتوی انتخابی امیدواروں کو الیکشن مہم کے لیے مساوی مواقع مہیا کرنے کے لیے اس حلقے میں انتخاب بعد منعقد ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان آپ سیاستدانوں کے ان عجیب بیانات سے کتنا واقف ہیں؟ اس کوئز میں شامل ہوں اور سوالات کے جواب دے کر اپنی معلومات کا امتحان لیں۔
Election2018 پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کا مشکل وقت میں بھرپور ساتھ دیا جب بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ ثنا اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو اس جماعت نے حکومت کا ساتھ نہیں دیا۔
پاکستان جسٹس شوکت صدیقی کے بیان کا جائزہ لیں گے، چیف جسٹس پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں عدلیہ پر کوئی دباؤ نہیں، حقائق قوم کے سامنے لانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان الیکشن کمیشن نے ‘جانبدار’ ریٹرننگ افسران کو معطل کردیا سندھ کے ایک اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو پوسٹل بیلٹ کے پیکٹ کی سیل توڑتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان ڈی آئی خان میں خودکش دھماکا، تحریک انصاف کے امیدوار جاں بحق اکرام اللہ گنڈاپور اور ان کے ڈرائیور دوران علاج جاں بحق ہوگئے، حملے میں ان کے گارڈز بھی زخمی ہوئے تھے، پولیس
پاکستان انتخابات 2018: پیپلز پارٹی کا فوجی اہلکاروں کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے پر اعتراض اختیارات کی تقسیم سے کئی مسائل جنم لے سکتے ہیں، پنجاب وزیر داخلہ مستعفی ہوں، اپوزیشن رہنما شیری رحمٰن
پاکستان زرداری کو مفرور قرار دینا سیاسی نقصان پہنچانے کی سازش ہے، ترجمان سابق صدر کو اشتہاری قرار دینے کی خبر جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی ہے کیونکہ وہ مقدمے میں ملزم نامزد نہیں، ترجمان پی پی پی
Live Election 2018 کالعدم تنظیم سے روابط پر پی پی رہنما پارٹی سے فارغ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی جماعت کے فیڈرل کونسل کے رکن مظفر علی...
پاکستان انتخابات میں مینڈیٹ کے مطابق خدمات انجام دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر الیکشن کمیشن نے آئین کی شق 220 اور 245 کے تحت فوج سے تعاون مانگا ہے، میجر جنرل آصف غفور
Live Election 2018 خیبرپختونخوا کے 25 خواجہ سراؤں کو آبزرور کارڈ جاری الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 25 خواجہ سراؤں کو آبزرور کارڈ...
ویڈیوز یو ٹرن نشان کی جگہ عمران خان کی تصویر لگا دینا چاہیے،شہباز شریف سرگودھا میں جلسے سے خطاب کے دوران مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان ایک بات پر قائم نہیں رہتے۔
نقطہ نظر انتخابات میں دھاندلی کرنے کے 9طریقے تاریخی اعتبار سے بات کریں تو پاکستان میں اتنخابی دھاندلی کئی سطحوں پر ہوئی ہے۔
پاکستان ’ادارے ہدایت کے مطابق عمل کر رہے ہیں، انتخابات شفاف ہوں گے‘ بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ اور ترسیل کا کام مکمل ہوچکا، مواد ریٹرننگ افسران تک پہنچا دیا گيا، سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب
پاکستان کالعدم تنظیم سے روابط، مظفر علی شجرہ پیپلز پارٹی سے خارج مظفر شجرہ کو اس لیے پارٹی سے نکالا گیا کیونکہ انہوں نے انتخابات میں کالعدم تنظیم کی حمایت حاصل کی تھی، ترجمان پی پی پی
ویڈیوز سائیکل پر انوکھی انتخابی مہم آزاد امیدوار حسین خان نے سائیکل پر ہی گلی محلوں میں اپنے بینرز اور پوسٹر بھی خود ہی لگا رہا ہے۔
پاکستان نازیبا زبان کا استعمال:ایازصادق، فضل الرحمٰن، پرویزخٹک کو حلفیہ بیان جمع کرانے کی ہدایت نوٹس کے باوجود تینوں رہنما الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوئے، جس کے بعد معاملے کی سماعت 9 اگست تک ملتوی کردی۔
پاکستان بیٹے کی حمایت نہ ملنے پر آزاد امیدوار کی خودکشی اپنے اہلِ خانہ کے اس رویے سے تنگ آچکا ہوں اور اللہ رب العزت سے پُر امید ہوں کہ وہ مجھے معاف کرے گا، مرزا احمد مغل
پاکستان انتخابات 2018: بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا عمل مکمل کراچی کے علاوہ ملک بھر میں ترسیل مکمل کرلی گئی،قومی اسمبلی کیلئے سبز، صوبائی اسمبلی کیلئےسفید بیلٹ پیپر ہو گا،ای سی پی
پاکستان وہ سیاسی جماعتیں، جن کے ’قائد‘ انتخابات سے باہر ہیں الیکشن کمیشن میں انتخابات لڑنے کی اہل 122 جماعتیں رجسٹرڈ ہیں، جن میں کئی پارٹیوں کے سرپرست انتخاب نہیں لڑ رہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین