پاکستان فوج ای سی پی کے ضابطہ اخلاق میں رہتے ہوئے انتخابات میں مدد کرے، آرمی چیف فوج پاکستان میں عوام کو جمہوری حق استعمال کرنے کے لیے سازگار ماحول دینے کے لیے پر عزم ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ اپ ڈیٹ 19 جولائ 2018 09:25pm
پاکستان نازیبا زبان کا استعمال، ایاز صادق، فضل الرحمٰن، پرویز خٹک بھی طلب الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماؤں کو 21 جولائی کیلئے نوٹسز جاری کردیے،امیدواروں کو محتاط زبان استعمال کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان آپ پاکستان پیپلز پارٹی سے کتنے واقف ہیں؟ اس کوئز میں شامل ہوں اور سوالات کے جواب دے کر اپنی قابلیت کا امتحان لیں۔
پاکستان انتخابات سے براہ راست کوئی تعلق نہیں، نمائندہ جی ایچ کیو الیکشن کمیشن کی ہدایت پر صرف قیام امن کے لیے کام کررہے ہیں، میجر جنرل آصف غفور کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان الیکشن 2018: خیبرپختونخوا پولیس کو فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا 36 کروڑ 90 لاکھ روپے مانگے تھے مگر صوبائی حکومت نے 16 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دی، پولیس حکام
پاکستان ایم کیو ایم کو خیرباد، طاہر مشہدی مسلم لیگ (ن) میں شامل سابق وزیراعظم نواز شریف کی جدو جہد اور ان کا نظریہ دیکھ کر میں مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوا ہوں، طاہر مشہدی
پاکستان سندھ کی قوم پرست پارٹی سے تعلق رکھنے والی کم عمر خاتون امیدوار سندھ یونائٹڈ پارٹی نے پہلی مرتبہ سندھ میں 2 خواتین کو عام انتخابات میں صوبائی نشست کے لیے ٹکٹ دے دیے۔
Live Election 2018 ’میثاق جمہوریت‘ کا مقصد جمہوریت کو مضبوط کرنا تھا، بلاول بھٹو زرداری ہماری جماعت ہمیشہ مشکلات کے باوجود لڑتی برہی ہے کیوں کہ ہم نے جا کر پارلیمنٹ کو مضبوط بنانا ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان عمران خان اپنے فیصلے خود لکھتے ہیں، پرویز رشید تحریک انصاف کے چیئرمین کو سہولت ہے وہ انتخابی مہم چلاتے رہیں اوراحتساب عدالت کے سامنے پیش بھی نہ ہوں،رہنمامسلم لیگ (ن)
ویڈیوز بلاول بھٹو زرداری کے لیے لذیز ناشتہ چنیوٹ آمد پر ناشتے میں پی پی چیئرمین کی تواضع حلو پوری، پائے اور دیسی گندم کی روٹی سے کی گئی۔
پاکستان ’پنجاب میں موجود نظریاتی بحران کو پیپلز پارٹی ختم کرے گی‘ لوگ پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں، یوٹرن یا شوبازی نہیں صرف عوام کے لیے کام کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
Election2018 لاہور کا وہ حلقہ جہاں 80 فیصد بچے تعلیم سے محروم گزشتہ 5 سالوں میں اس مسئلے کے حل کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔
پاکستان کراچی: اہم رہنماؤں کو نشانہ بنانے کیلئے کالعدم تنظیموں کے گٹھ جوڑ کا انکشاف انصارالشریعہ کراچی میں تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کی مدد سے اپنی تنظیم کو دوبارہ فعال بنانے کی کوشش کررہی ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان الیکشن کمیشن نے عمران خان کو غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے سے روک دیا چیئرمین تحریک انصاف نے جلسہ میں ایک جماعت کے کارکنوں کو نامناسب لفظ سے پکارا، الیکشن کمیشن
پاکستان پنجاب کے پولنگ اسٹیشنز کیلئے ڈیجیٹل نگرانی کا نظام متعارف پولنگ کے دن کلوز سرکٹ کیمروں (سی سی ٹی وی) کی مدد سے صورتحال پر نظر رکھی جائے گی، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
نقطہ نظر ’او بی بی، سیدھی زبان میں بتائیں، مہر کہاں لگائیں گی‘؟ کاش شعور کے قطرے ووٹرز کے ساتھ ساتھ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں، مقتدر قوتوں اور اشرافیہ کو بھی پلائے جاسکتے.
پاکستان ’پاک فوج نے کسی شہر کیلئے کوئی سیکیورٹی الرٹ جاری نہیں کیا‘ سوشل میڈیا پر سیکیورٹی الرٹ کے حوالے سے جھوٹی خبریں گردش کر رہی ہیں، عوام ان پر توجہ نہ دیں، آئی ایس پی آر
پاکستان انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے خدشات دور کیے جائیں، تحریک انصاف ایسے لوگ جو اشتعال پھیلا کر انتخابات پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں ان کا احتساب بھی الیکشن کمیشن کو کرنا ہے، فواد چوہدری
ویڈیوز سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ووٹرز نے گھیر لیا سندھ کے ضلع خیر پور انتخابی مہم کے دوران لوگ سابق وزیراعلیٰ سے علاقے میں سہولیات کے فقدان پر سوالات کرتے رہے۔
پاکستان ’انتخابات کے حوالے سے اچھی خبریں موصول نہیں ہورہیں‘ نگراں حکومت انتخابات کے حوالے سے غیر جانبدار رہ کر اپنا وہ کردار ادا کرے جس کے لیے اسے مقرر کیا گیا، عمران خان
پاکستان مسلم لیگ (ن) 25 جولائی کو حیران کن نتائج دےگی، شاہدخاقان عباسی ہم نے بجلی کے بحران پرقابو پایا،11 ہزار میگا واٹ بجلی کامزید اضافہ کیا اورگیس کے بحران پر بھی قابو پایا، سابق وزیراعظم
پاکستان ہم سے الیکشن چھینا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، حمزہ شہباز تمام اداروں، سیاست دانوں کو مل کر پاکستان کا سوچنا ہوگا، رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان ‘چیف کمشنر کی سربراہی میں قبل از انتخاب دھاندلی ہو رہی ہے’ اسلام آباد میں مقامی الیکشن افسران، پولیس اور سادہ کپڑوں میں افراد ایم ایم اے کے کارکنان کو ہراساں کرتے ہیں، میاں اسلم
ویڈیوز قرضے حکمران لیتے ہیں اور قیمت عوام ادا کرتے ہیں، عمران خان جہلم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کرپشن کے باعث قوم غریب اورحکمرانوں کے بچے امیر ہوتے جارہے ہیں۔
ویڈیوز جھنگ میں ووٹرز نے جنازہ گاہ دو اور ووٹ لو کے بینرز لگا دیئے تحصیل شورکوٹ کے گاؤں میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ووٹ اُس امیدوار کو دیں گے جو انہیں قبرستان کے لئے زمین دے گا۔
پاکستان عمران خان غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن میں طلب الیکشن کمیشن کا چار رکنی بینچ 19 جولائی کو صبح 10 بجے کیس کی سماعت کرے گا، نوٹس
پاکستان ’اب ووٹرز ایس ایم ایس کے ذریعے اپنا پولنگ اسٹیشن بھی جان سکتے ہیں‘ اس سے قبل 8300 میسجنگ سروس سے صرف الیکٹورل ایریا کی معلومات فراہم کی جارہی تھیں، ای سی پی
پاکستان کراچی میں امیدواروں کی ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ بنانے والے ملزمان گرفتار ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو قتل کرنے کے لیے ریکی کی، رینجرز
نقطہ نظر ‘آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ’؛ پاکستانی معیشت کا اصل مسئلہ معیشت کی بہتری کے لیے لازم ہے کہ سرمائے کے ضیاع کو روکا جائے اور میڈ اِن پاکستان پالیسی کو اپنایا جائے۔
Live Election 2018 جماعتِ احمدیہ کا انتخابات 2018 سے لاتعلقی کا اعلان احمدی کمیونٹی 1985 سے ملک میں ہونے والے عام انتخابات سے لا تعلقی کا اعلان کرتے آرہے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین