پاکستان انتخابات 2018: کیا تحریک انصاف خواتین ووٹرز کو گھروں سے نکالنے میں کامیاب رہی؟ قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔ اپ ڈیٹ 09 اگست 2018 09:31am
پاکستان این اے 73 سیالکوٹ: خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ خارجہ کی جیت کا نوٹیفکیشن روکنے کے حوالے سے عثمان ڈار کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری ارسال 12 اگست سے لے کر 14 اگست تک کسی بھی دن ایوانِ زیریں کا اجلاس منعقد کیا جاسکتا ہے، نگراں وزیرِ اطلاعات
نقطہ نظر الیکشن ڈے: اس بار ٹھپے نہیں لگ سکے . . . 25 جولائی 2018 کو ہونیوالے انتخابات میں جو کچھ ہوا، اس سے متعلق صحافی اور سیاستدان اپنی رائے کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔
پاکستان ’انتخابات میں ایم کیو ایم کی برتری مخالف امیدواروں کو منتقل کی گئی‘ ابتدائی طور پر جو غیر سرکاری نتائج موصول ہورہے تھے اس میں ہماری برتری تھی لیکن بعد میں انہیں تبدیل کردیا گیا۔
پاکستان الیکشن 2018 کے نتائج: سندھ میں ’موروثی سیاست‘ کا اثر ورسوخ برقرار آزاد اُمیدوار سندھ اسمبلی کی ایک بھی نشست حاصل نہ کرسکے،2013 میں4، 2008میں ایک اور 2002میں 5 اُمیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
پاکستان انتخابات میں شکست کے بعد بھاگنے والوں میں سے نہیں، مصطفیٰ کمال ڈولفن کو ملنے والا ایک ووٹ بھی پولنگ ایجنٹ کے سامنے گِنا جاتا تو نتائج قبول کرتے ہوئے خوشی محسوس ہوتی، سربراہ پی ایس پی
پاکستان انتخابات میں شکست پر جماعت اسلامی کے متعدد سینئر اراکین پارٹی سے خارج جن اراکین کو نکالا گیا ان میں سے بیشتر پہلے ہی جماعت اسلامی کو چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے تھے، رپورٹ
پاکستان چیف جسٹس انتخابی نتائج کے اعلان میں تاخیر کا نوٹس لیں، تحریک انصاف نتائج میں تاخیر کے باعث اراکین اسمبلی وزیر اعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں شرکت نہیں کرسکیں گے، فواد چوہدری
پاکستان این اے 131: عمران خان نے ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں سپریم کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان اپوزیشن جماعتوں نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا 8 اگست کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں پارٹی ٹکٹ ہولڈرز شامل ہوں گے، مریم اورنگزیب
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کیلئے مقرر میڈیا ٹیم کو فارغ کردیا میڈیا ٹیم کی خدمات مختصر مدت (2 ماہ) جون اور جولائی کیلئے حاصل کی گئیں تھی، رپورٹ
پاکستان اس وقت میں دوسری اہلیہ کا کفیل نہیں ہوں، عامر لیاقت کاغذاتِ نامزدگی میں غلط بیانی نہیں کی، دوسری اہلیہ اپنے والدین کے زیرِ کفالت ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان ڈیڑھ دہائی بعد مولانا فضل الرحمٰن سرکاری رہائش گاہ سے ’محروم‘ سرکاری رہائش گاہ چھوڑنے سے قبل جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے تمام واجبات بھی ادا کردیے۔
پاکستان ’روایتی طرز حکومت اپنایا تو عوام کے غضب کا نشانہ ہوں گے‘ برطانیہ کی طرز پر ہر ہفتے بطور وزیر اعظم ایک گھنٹہ سوالات کے جواب دیا کروں گا، عمران خان
پاکستان راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت چوہدری نثار کی واپسی کی خواہاں کارکنان اور مقامی رہنماؤں نے ضلعی سطح پر شاہد خاقان عباسی اور راجا اشفاق سرور کی قیادت کو قبول نہیں کیا، رہنما مسلم لیگ
پاکستان قتل کیس میں ہزارہ برادری کے نو منتخب رکن اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے سنار محمد حفیظ کے قتل میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رکن احمد علی کوہزاد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جیت برقرار، مسلسل پانچویں مرتبہ فتح کا اعزاز غیرحتمی نتیجے کے مطابق ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کی پی پی پی امیدوار کے خلاف جیت برقرار ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کا آرٹی ایس کی ناکامی کی تحقیقات کا مطالبہ شفاف انتخابی عمل میں آرٹی ایس کی ناکامی کا ذمہ دار کون ہے اس کا تعین کیا جائے، اعظم سواتی
پاکستان ’تحریک انصاف سے معاہدہ کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا‘ قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانا چاہتے ہیں، میئر کراچی
پاکستان راجن پور: نو منتخب ایم پی اے طارق دریشک انتقال کرگئے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے شریک چیرمین نصراللہ دریشک کے بھانجے اور نو منتخب ایم پی اے ملتان کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان نومنتخب اراکین اسمبلی کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو موصول قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 271 کیچ بلوچستان سے نومنتخب رکنِ اسمبلی نے اپنی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔
پاکستان پنجاب میں حکومت کا قیام، پیپلز پارٹی کو منانے میں مسلم لیگ (ن) ناکام ہم حکومت بنانے کے خواہش مند نہیں، بنیادی ہدف یہ ہے کہ ملک میں جمہوریت کو مضبوط کیا جائے، رہنما پی پی پی یوسف رضا گیلانی
پاکستان شیخ رشید کے بھتیجے کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے پر احتجاج کی دھمکی پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں نے این اے 60 پر مقامی امیدوار کے علاوہ کسی اور فرد کو نامزد کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
پاکستان ‘انتخابی نشان پر ڈبل اسٹیمپ لگا کر کامیابی کو شکست میں بدلا گیا‘ انتخابات 2018 میں دھاندلی سے بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا، نیشنل پارٹی رہنما یاسمین لہڑی
Live Election 2018 امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کو فون،نئی حکومت کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی ٹیلی فونک گفتگو میں شیلا جیکسن لی نے عمران خان کو انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی۔
Live Election 2018 این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست:عدالت کا سعد رفیق کے حق میں فیصلہ سعد رفیق نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
Live Election 2018 پی ایس 73: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی فہمیدہ مرزا کو شکست فہمیدہ مرزا نے عام انتخابات میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے ٹکٹ پر این اے 230 اور پی ایس 73 سے حصہ لیا۔
پاکستان ’مولانا فضل الرحمٰن کلو گوشت کیلئے بھینس ذبح کرنا چاہتے ہیں‘ مولانا فضل الرحمٰن دس بار الیکشن لڑ لیں تب بھی ان کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری
پاکستان این اے 131: لاہور ہائیکورٹ کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے بھی روک دیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین