پاکستان الیکشن کمیشن: عمران خان سے ووٹ کی رازداری کے معاملے پر تحریری جواب طلب حالیہ انتخابات کے دوران کیمرے کے سامنے ووٹ کاسٹ کرنے پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کیا تھا۔ شائع 30 جولائ 2018 01:42pm
ویڈیوز پاک-افغان شاہراہ پر پی ٹی آئی امیدوار کے استقبال میں ہوائی فائرنگ واقعے کی ویڈیو میں خاصہ دار فورس کے علاوہ عام افراد کو بھی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان انتخابات میں شکست، مسلم لیگ (ن) میں اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے مسلم لیگ (ن) کے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے رہنما صوبائی صدر امیر مقام کی کھل کر مخالفت کرنے لگے، رپورٹ
پاکستان ‘پی ٹی آئی نے پاکستان کی موروثی سیاست میں دراڑیں ڈال دیں‘ عمران خان کے لیے بڑے چینلجز میں ایک حالیہ کرنسی بحران بھی ہے جس سے ملک کو باہر نکلنا ہوگا، امریکی جریدہ بلوم برگ
پاکستان مسلم لیگ (ق) کا حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیش کردہ پرکشش مراعات کو قبول نہیں کیا جائے گا، مسلم لیگ (ق) رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے مقابلے میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ملک کی 2 بڑی سیاسی جماعتوں نے پارلیمان میں جمہوریت بحالی الائنس کی طرز کی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان انتخابات 2018: قومی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ملک بھر میں 5 کروڑ 43 لاکھ 19 ہزار 9 سو 22 ووٹ ڈالے گئے جس میں سے 16 لاکھ 63 ہزار 39 ووٹ مسترد ہوئے، الیکشن کمیشن
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ پولنگ کے دن ہونے والے واقعات پر مشتمل وائٹ پیپرز بھی جاری کریں گے، مسلم لیگ (ن) رہنما سعد رفیق
پاکستان تھری خواتین نے 73 فیصد ٹرن آؤٹ کے ساتھ انتخابات میں مثال قائم کردی این اے-221 اور این اے-222 میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بالترتیب68 اعشاریہ 6 فیصداور71 اعشاریہ 40 فیصد رہا۔
ویڈیوز 'عمران خان کبھی ہارنہیں مانتے، وعدے پورے کریں گے' چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے پی ٹی آئی چیئرمین کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباددی۔
پاکستان پی ٹی آئی کا 130 ارکان کے ساتھ پنجاب میں اکثریت کا دعویٰ آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے مزید 3 یا 4 امیدوار شامل ہوں گے جس سے تعداد میں اضافہ ہوگا، فواد چوہدری
پاکستان کے پی: صوبائی اسمبلی کے 987 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط پی ٹی آئی کی خاتون امیدوارکی ضمانت بھی ضبط،ضمانتوں کی مد میں قومی خزانے کوایک کروڑ97 لاکھ 40ہزارروپے کا فائدہ ہوگا۔
پاکستان پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ تعداد موجود ہے، ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے ایک مرتبہ پھر دہرایا کہ پی ٹی آئی، مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کا حق رکھتی ہے۔
پاکستان ’مخصوص جماعت کو جتوانے کیلئے انتخابات کا انتظام کیا گیا‘ فوج کی یہ ذمہ داری نہیں تھی کہ وہ فیصلہ کرے کہ ووٹوں کی گنتی کیسے ہوگی،کون پولنگ اسٹیشن کے اندراورکون باہرہوگا،گورنرسندھ
Live Election 2018 مسلم لیگ (ق) نے وزیراعلیٰ پنجاب یا ڈپٹی وزیراعظم کا عہد مانگ لیا پی ٹی آئی کی قیادت نے زن مطالبات پر مشاورت کے لیے کچھ وقت مانگا ہے، ذرائع مسلم لیگ (ق)
Live Election 2018 این اے 73 سیالکوٹ: ’آر او کے فیصلے کے خلاف ای سی پی میں درخواست جمع کرادی‘ آر او کے 15 بیگس کھولنے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن پاکستان میں پٹیشن دائر کردی ہے، عثمان ڈار
ویڈیوز پی ٹی آئی امیدوار کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ این اے 135 سے کامیاب پی ٹی آئی کے ملک کرامت علی کھوکھر کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔
پاکستان درخواست کے باوجود ووٹوں کی گنتی دوبارہ نہیں کی جارہی، عثمان ڈار اپنے دوستوں کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ این اے 73 سیالکوٹ میں ووٹوں کی گنتی نہیں ہورہی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام، پی ٹی آئی کے ندیم عباس نے گرفتاری دے دی چیف جسٹس نے ندیم عباس کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کی دوڑ میں ڈاکٹر یاسمین سمیت مختلف امیدوار شامل یاسمین راشد کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر لائے جانے اور وزارتِ اعلیٰ کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان '2018 جیسے انتخابات پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے' ملک کی خاطر ہم جمہوری نظام کے خواہاں ہیں، لیکن ہمارا مطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فوری طور مستعفی ہوں، نبیل گبول
ویڈیوز خواتین کی عمران خان سے توقعات خواتین پر امید ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک سے کرپشن، مہنگائی سمیت دیگر بڑے مسائل کو ختم کرے گی۔
پاکستان بلوچستان میں مخلوط حکومت کے لیے جوڑ توڑ تیز 7 نشستوں کی حامل جماعت بی این پی ایم، اختر مینگل کو وزیراعلیٰ بنانے کی خواہش مند ہے، رپورٹ
نقطہ نظر کپتان کی اننگز عوامی فیصلے کو تسلیم کرنے سے امپائر کے انکار پر خوفناک سطح پر آنسو اور قتل و غارت اور ایک نئی مملکت کی پیدائش ہوئی۔
Election2018 انتخابات 2018: کس جماعت کے ووٹ کو ’زیادہ عزت‘ ملی؟ پی ٹی آئی نے حالیہ انتخابات میں قومی اسمبلی میں 1 کروڑ 68 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے اور تمام جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان کراچی: قیوم آباد کچراکنڈی سے بیلٹ پیپرز برآمد پی پی پی امیدوار معظم قریشی نے پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کی تھی، ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی
پاکستان این اے-10شانگلہ میں خواتین کے کم ٹرن آؤٹ پر دوبارہ الیکشن کا امکان پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عباداللہ خان کامیاب ہوئے جبکہ اے این پی کے امیدوار1500 ووٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان پنجاب اسمبلی کے 4 کامیاب آزاد امیدوار ’پی ٹی آئی‘ میں شامل پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں حسین جہانیاں گردیزی، سید رفاقت حسین شاہ، بشارت رندھاوا اور حنیف پتافی شامل ہیں۔
پاکستان بٹ گرام میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مسلسل تیسرے روز احتجاج این اے-12 کے 3 پولنگ اسٹیشنز میں خواتین نے ووٹ نہیں ڈالا لیکن حتمی نتائج میں ان حلقوں کی خواتین کے ووٹ شامل ہیں،امیدوار
Live Election 2018 ترجمان الیکشن کمیشن کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ہنگامہ آرائی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن کے عملے اور سیاسی کارکنوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین