پاکستان مسلم لیگ(ن)، پی ٹی آئی، پی پی پی کی جانب سے دھاندلی زدہ قرار دیے گئے حلقے این اے-5میں دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار کے مقابلے میں ایم ایم اے کو کامیاب قرار دیا گیا۔ شائع 27 جولائ 2018 07:33pm
پاکستان عام انتخابات میں ووٹنگ شرح 53.3 فیصد رہی، فافن قومی اسمبلی کے لیے ووٹنگ کی شرح پنجاب میں59،اسلام آباد میں58.2،سندھ میں47.7، کے پی43.6اور بلوچستان میں39.6فیصد رہی،رپورٹ
نقطہ نظر پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ضیا کے شاگردوں کے سوا کسی اور کو مل سکتی ہے؟ کیا وہ نظام جو گزشتہ 3 دہائیوں میں پنجاب کے تمام حکمرانوں کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے اب خطرے میں پڑگیا ہے؟
ویڈیوز الیکشن کمیشن کو 832نتائج موصول ہوچکے، ڈائریکٹر الیکشن کمیشن ڈائریکٹر الیکشن کمیشن ندیم قاسم کا کہنا تھا کہ انتخابات میں ٹرن آؤٹ 51.85 فیصد رہا۔
ویڈیوز ن لیگ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پرعزم حمزہ شہباز نے کہا کہ وہ دیکھیں گے کہ عمران خان اپنی باتوں اور دعوؤں پر کتنا عمل کرتے ہیں۔
Live Election 2018 بلوچستان عوامی پارٹی 14 صوبائی نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان بلوچستان میں نئی بننے والی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نے صوبے میں چودہ نشستیں لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
Live Election 2018 عام انتخابات: کراچی میں ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا ماضی میں شہر کی بیشتر سیٹیں کسی بڑے مقابلے کے بغیر جیتنے والی متحدہ قومی مومنٹ صرف چار سیٹوں تک محدود ہوگئی۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن کا 259 نشستوں کے نتائج کا اعلان بلوچستان کی 8 نشستوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں،ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم قاسم
Live Election 2018 متحدہ مجلس عمل کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار مولانا فضل الرحمان نےانتخابات کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہونےوالی اے پی سی میں اپنامؤقف سامنے رکھیں گے۔
Live Election 2018 لاہور سے مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کی سب سے زیادہ نشستیں لے کر سرفہرست سابق حکمران جماعت نے لاہور سے قومی اسمبلی کی 10 جبکہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 4 نشستیں حاصل کیں۔
Live Election 2018 ن لیگ نے دھاندلی کاالزام لگاتے ہوئے آج اے پی سی طلب کرلی لاہورمیں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد مریم اورنگزیب نے بتایا کہ تمام جماعتوں کی مشاورت سے لائحہ عمل تیارکیا جائے گا۔
دنیا پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، امریکا پاکستان میں آزادی اظہار رائے کو محدود کرنے، صحافی تنظیموں اور پریس کی راہوں میں حائل رکاوٹوں پر تشویش ہے۔امریکا
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان پنجاب میں 129 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، تحریک انصاف کے پاس 118 نشستیں ہیں، مسلم لیگ صوبے میں حکومت بنائے گی، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر دھاندلی کے مسئلے پر مشترکہ حکمت عملی بنانے پر غور کیا جائے گا، مسلم لیگ
پاکستان سعد رفیق کی عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کرنے کی درخواست منظور پی ٹی آئی چیئرمین نے این اے 131 سے خواجہ سعد رفیق کے مقابلے میں صرف 600 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
پاکستان انتخابات 2018: مذہبی جماعتوں کا مینڈیٹ ’چوری‘ کرنے کا الزام عام انتخابات میں حصہ لینے والی مذہبی جماعتیں تقریباً 1400 امیدواروں میں سے اب تک صرف 39 نشستیں حاصل کرسکی ہیں۔
Election2018 صدر مملکت کی انتخابات کیلئے پاکستانی قوم کے جذبے کی تعریف صدر مملکت ممنون حسین نے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے پر پاکستانیوں کے جذبے کو سراہا۔
پاکستان انتخابات 2018: معروف سیاسی شخصیات کو شکست مولانا فضل الرحمٰن، سرج الحق، اسفندیار ولی،چوہدری نثار، شاہد خاقان عباسی اپنی روایتی نشستوں پر پی ٹی آئی کے ہاتھوں ہارے
Live Election 2018 مسلم لیگ ن کا قومی اسمبلی میں 'مضبوط اپوزیشن' کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی زیر صدارت ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان مجھے پارلیمنٹ سے باہر کرنے کی سازش ناکام ہو گئی، بلاول پیپلز پارٹی نے انتخابی نتائج اور خصوصاً نتائج میں ہونے والی تاخیر پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
Live Election 2018 پورا الیکشن کالعدم کرائیں گے، فضل الرحمٰن متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ...
پاکستان ایک حلقے کی بات نہیں،پورا الیکشن کالعدم کرائیں گے، فضل الرحمٰن فوج نے فارم 45 اپنی تحویل میں لے لیے تھے،مغرب کے بعد نتائج روک دیے گئے،اب بنا بنا کرجاری کیے جارہے ہیں، صدر ایم ایم اے
Live Election 2018 جبران ناصر کو ایک مرتبہ پھر انتخابات میں بدترین شکست ممتاز سماجی رہنما جبران ناصر نے انتخابی نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویڈیوز عام انتخابات میں خیبر پختونخوا میں نئی روایت قائم تحریک انصاف نے مسلسل دوسری برتری حاصل کرکے ایک نئی روایت قائم کی، جبکہ بڑے بڑے امیدواروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ویڈیوز 'پاکستان کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست بناؤں گا' اللہ نے موقع فراہم کیا ہے کہ میں آج خواب کو پورا کر سکتا ہوں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان۔
نقطہ نظر پاکستانی عوام کے سامنے مشکل وقت موجود ہے ہمیشہ کی طرح مقابلہ اس دفعہ بھی دولتمندوں اور موروثی حیثیت رکھنے والوں تک محدود تھا۔
Live Election 2018 رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم توقعات کے مطابق کام نہ کرسکا، الیکشن کمیشن کا اعتراف سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ فارم45 کے حوالے سے شکایات کی گئیں تو تحقیقات کریں گے۔
پاکستان وہ امیدوار جو 1210 ووٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا؟ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 268 میں 2 فیصد سے بھی کم ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
Live Election 2018 عامر لیاقت نے فاروق ستار کو 20ہزار ووٹ سے شکست دے دی کراچی کے حلقہ این اے 245 سے تحریک انصاف کے عامر لیاقت نے متحدہ قومی موومنٹ کے فاروق ستار کو شکست دی۔
Live Election 2018 نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 11 اگست سے قبل بلانے کا امکان عام انتخابات 2018 میں ممکنہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین