دنیا ’ہم کہاں جائیں!‘ اسرائیل کے ’اعلان جنگ‘ کے بعد غزہ کے مکینوں کیلئے نقل مکانی کرنا مشکل ہر جنگ میں اندھا دھند بمباری کی وجہ سے ہمیں اپنا گھر چھوڑنا پڑتا ہے، ہمیں نہیں معلوم کہ آگے کیا ہونے والا ہے، غزہ کے مکینوں کی الجزیرہ سے گفتگو اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:17pm
دنیا غزہ کی ’مکمل‘ ناکہ بندی، پانی کی فراہمی معطل، اسرائیلی کارروائیوں سے سیکڑوں فلسطینی جاں بحق امریکا نے اضافی عسکری مدد بھیجتے ہوئے اپنے بحری جہازوں اور جنگی طیاروں کو اسرائیل کے قریب جانے کا حکم دے دیا۔
دنیا اسرائیل میں 600 اموات کے بعد نیتن یاہو کا اعلان جنگ، فلسطینیوں کو فوری غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم اسرائیل میں 2 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں اور 100 یرغمال ہیں، اسرائیل کے فضائی حملوں میں 370 فلسطینی مارے جا چکے ہیں، رپورٹ
دنیا حماس کے حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب تعلقات بحالی کو روکنا ہو سکتا ہے، امریکا یہ بات حیران کن نہ ہو گی کہ اس کارروائی کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کو یکجا ہونے سے روکنا ہے، امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ
دنیا بائیڈن کے ایران سے معاہدے کے سبب اسرائیل پر حملہ ہوا، ٹرمپ امریکی ٹیکس دہندگان کے ڈالروں نے ان حملوں کی فنڈنگ میں مدد کی، اسرائیلی سرزمین پر حماس کا دہشت گرد حملہ وحشیانہ فعل ہے، سابق صدر
دنیا غزہ سے خاتون رپورٹر کی لائیو کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ، ویڈیو وائرل گزشتہ روز حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملےکے بعد اسرائیل نے حالتِ جنگ کا اعلان کردیا تھا۔
دنیا حماس کی اسرائیل کے خلاف کارروائی، عالمی برادری کا ردعمل صبح سویرے حماس کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں کا آغاز ہوا جس میں دونوں جانب اموات ہوئیں۔
دنیا حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر فضائی کارروائی، 232 فلسطینی جاں بحق ہم آپریشن الاقصیٰ فلڈ کا اعلان کرتے ہیں، ابتدائی حملے میں ہم نے 20 منٹ کے اندر 5 ہزار سے زائد راکٹ داغ دیے اور 40 اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں، حماس
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین