اسرائیلی حکومت کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سپر ماڈل کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے جہاں ان پر تنقید کی گئی، وہیں انہیں منافق بھی قرار دیا گیا۔
اپ ڈیٹ17 اکتوبر 202308:04pm
عالمی قوتیں جو حالات بدلنے کا اختیار رکھتی ہیں، وہ اسرائیل کی غیرمشروط حمایت میں اس قدر اندھی ہوچکی ہیں کہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے دعوے کے برعکس عمل کر رہی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ اگر 24 گھنٹوں کے اندر امداد فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تو غزہ میں ناقابل فہم تباہی ہوگی، پاکستان نے امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔
اگر فلسطین کو بچانے کے لیے حکمرانوں نے اتحاد نہیں کیا اور خاموشی اختیار کی تو ہم یہی سمجھیں گے کہ انہوں نے امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دیا ہے، امیر جماعت اسلامی
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنگی جرائم اور نسل کشی نہ روکی تو صورت حال قابو سے باہر ہو سکتی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے کہا کہ آئی ڈی پیز کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ بری فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے اندر کارروائیاں کی ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے کہا کہ فوری طور پر 11 لاکھ شہریوں کی منتقلی ممکن نہیں۔
غزہ کے ہسپتالوں میں ایندھن کی مدد سے چلنے والے ایمرجنسی جنریٹر بند ہونے والے ہیں اور بجلی کے بغیر ہسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے، آئی سی آر سی