اب ایک بار پھر 29 نومبر کی تاریخ آگئی ہے، یہ 29 نومبر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑنے کے ماحول میں آیا ہوا ہے۔ کیا اس ماحول میں یوم یکجہتی فلسطین کوئی معنویت کا حامل موقع بن سکے گا؟
نیورمبرگ اور ٹوکیو ٹرائلز کے دوران یہ امید کی گئی تھی کہ 'انسانیت کے خلاف جرائم' دوبارہ کبھی سرزد نہیں کیے جائیں گے لیکن اسرائیل ان تمام قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے جس کی اس نے توثیق کی تھی۔
سفارتکاروں، پالیسی سازوں اور سول-ملٹری تعلقات کے ماہرین نے اس تنازع پر عرب ممالک اور مسلم دنیا کے ردعمل، اقتصادی اور سیکیورٹی اثرات اور تنازع کو حل کرنے کے عوامل کا جائزہ لیا۔
نوجوان کی گراؤنڈ میں داخل ہو کر ویرات کوہلی کو پکڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں نوجوان کو فلسطینی پرچم والا ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
او آئی سی-عرب لیگ مشترکہ غیرمعمولی سربراہی اجلاس میں سرابراہان مملکت نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کی لیکن اسرائیل کے خلاف کسی قسم کی معاشی یا سیاسی کارروائی کا فیصلہ نہ کر سکے۔