ملزمان کی تعداد بہت زیادہ ہے جنہیں روز عدالت لانا مشکل ہے، کوشش ہے ٹرائل جلد مکمل کرائیں، سماعت روزانہ ہوگی، اسپشل پراسیکیوٹر
اپ ڈیٹ09 اکتوبر 202303:43pm
یہ بات تو طے شدہ ہے کہ وہ بہتر کلاس کے حقدار ہیں، جیل رولز کے مطابق وہ جن چیزوں کے حقدار ہیں وہ انہیں ملنی چاہئیں، کوئی حق تلفی نہ ہو، چیف جسٹس عامر فاروق