پاکستان 9 مئی کے واقعات: صحافی صابر شاکر، معید پیرزادہ کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کہیں بھی نظر آنے پر پولیس صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرے، جج اے ٹی سی کا حکم اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 05:16pm
پاکستان پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار خواتین کو 9 مئی کے حملے سے متعلق سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں درج ایک اور مقدمے میں گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان اڈیالہ جیل منتقلی کے احکامات کے برعکس عمران خان تاحال اٹک جیل میں قید عمران خان کو سیکیورٹی خدشات اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے منتقل نہیں کیا گیا۔
پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا اسٹیٹس تبدیل ہو چکا، اڈیالہ جیل منتقل کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ یہ بات تو طے شدہ ہے کہ وہ بہتر کلاس کے حقدار ہیں، جیل رولز کے مطابق وہ جن چیزوں کے حقدار ہیں وہ انہیں ملنی چاہئیں، کوئی حق تلفی نہ ہو، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان پی ٹی آئی کی قیادت ٹکراؤ نہیں، مصالحت چاہتی ہے، محمد علی درانی عمران خان ہر ایک سے ہر سطح پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، وہ شاید یہ نہیں چاہیں گے کہ کسی کو لکیر مار کر باہر نکال دیا جائے، سینئر سیاستدان
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی کی خواتین سمیت 9 افراد کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق ایم این اے عالیہ حمزہ اور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ سمیت 39 افراد کی ضمانت مسترد کردی۔
پاکستان سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔
پاکستان عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں ’مجرمانہ سازش‘ کے الزامات عائد پولیس تحقیقات کے مطابق بظاہر 9 مئی کو بغاوت پر اکسانے، توڑ پھوڑ کی منصوبہ بندی کے شواہد کی تصدیق ہو گئی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور
پاکستان سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے سماعت جلد رکھنے کی استدعا کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو 25 ستمبر کے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
پاکستان سائفر کیس: عمران خان کا ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع 2 روز قبل آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعظم کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع گزشتہ روز وزارت قانون کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔
پاکستان سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل منتقل کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔
پاکستان 9 مئی پرتشدد واقعات: ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے اے ٹی سی لاہور نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، خدیجہ شاہ کا بھی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 14 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان چوہدری پرویز الہٰی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، رہائی کے بعد پھر گرفتار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نائب صدر پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ تھانہ سی ٹی ڈی نے مقدمہ نمبر 3/23 میں گرفتار کرلیا۔
پاکستان ’ڈیل مسترد‘، عمران خان نے کبھی پاکستان نہ چھوڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے، وکیل کا دعویٰ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وہ اسٹیبلشمنٹ کے ہتھکنڈوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے، 100 سال تک جیل میں رہنے کے لیے تیار ہیں، شعیب شاہین
پاکستان توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل، سائفر کیس میں جیل میں رکھنے کا حکم چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سزا معطلی کا فیصلہ سنایا جبکہ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں جیل میں رکھنے کا حکم دیا۔
پاکستان 9 مئی ہنگامہ آرائی کیسز میں نئی دفعات شامل، 68 پی ٹی آئی رہنماؤں کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، عالیہ حمزہ، خدیجہ شاہ، صنم جاوید اور طیبہ عنبرین سمیت 68 افراد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
پاکستان عمران خان کو اٹک جیل میں میسر سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش دیسی چکن اور دیسی گھی میں پکایا گیا بکرے کا گوشت چیئرمین پی ٹی آئی کی خوراک میں شامل ہے، اٹارنی جنرل پاکستان کی رپورٹ کا متن
پاکستان عمران خان سے ’گمشدہ سائفر‘ کے بارے میں ایف آئی اے کی دوبارہ پوچھ گچھ 6 رکنی جے آئی ٹی نے جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں ایک گھنٹے تک چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھ گچھ کی۔
پاکستان جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے عمران خان سے تفتیش، گرفتار کرنے کی اجازت دے دی سابق وزیراعظم سے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تفتیش اور انہیں گرفتار کرنے کے لیے جے آئی ٹی کل اٹک جیل جائے گی۔
پاکستان لاہور: عدالت کا جناح ہاؤس حملے کے الزام میں گرفتار 20 افراد رہا کرنے کا حکم تفتیشی افسر نے شناخت پریڈ کے دوران مذکورہ افراد کی شناخت نہ ہونے کی درخواست جمع کرائی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت
پاکستان شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار، ایف آئی اے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کو جلد عدالت میں پیش اور سائفر کیس میں نامزد تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، نگران وزیرداخلہ
دنیا کانگریس کو سائفر کے ’مبینہ متن‘ کا معاملہ بغور دیکھنا چاہیے، سابق امریکی مشیر اگر دی انٹرسیپٹ کی جانب سے سائفر کا شائع کردہ مبینہ متن سچ کے قریب بھی ہے تو یہ ایک مسئلہ ہوگا، جان بولٹن
پاکستان شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار کی رہائی کا حکم، اعلیٰ افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ایس پی آپریشنز اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے جوابات غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان اسلام آباد: عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد عدالت نے توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسید سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کردی۔
پاکستان کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چالان جمع کرانے کے لیے مزید مہلت کی تفتیشی افسر کی درخواست پر ریمانڈ میں 26 اگست تک توسیع کردی۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب تحریری حکم نامے میں عدالت نے اسلام آباد کے ضلعی الیکشن کمشنر کو نوٹس جاری کر دیا۔
پاکستان پنجاب میں پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن دوبارہ شروع پی ٹی آئی کے کسی کارکن کو یوم آزادی کے پیش نظر گرفتار نہیں کیا جا رہا، صرف ان لوگوں کی تلاش ہے جو فوجداری مقدمات میں ملوث ہیں، آئی جی پنجاب
پاکستان عمران خان کو جیل کے اندھیرے کمرے میں رکھا گیا ہے، کوئی سہولت نہیں دی جارہی، وکیل نعیم پنجوتھا کا دعویٰ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ پرسوں تک ہماری کوشش ہوگی کہ ان کی ضمانت ہو جائے، وکیل
پاکستان شانگلہ: عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج پر زیرِحراست 16 پی ٹی آئی کارکنان جیل بھیج دیے گئے پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تاہم سوات کے ایڈیشنل سیشن جج نے استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین