پاکستان 'جانبدار' اسپیکر قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کی صدارت نہ کریں، اپوزیشن اسد قیصر نے اپنی متنازع تقریر میں اعلان کیا کہ پی ٹی آئی کے اراکین، اپوزیشن کے اس اقدام کا پوری قوت سے مقابلہ کریں گے، رپورٹ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2022 02:03pm
پاکستان علیم خان، جہانگیر ترین گروپ مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے میں تاحال ناکام علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے طور پر قبول کرنے سے انکار کیے جانے پر ان کا گروپ، ترین گروپ سے ناراض ہے، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن کو حکومتی اتحاد ’چند روز‘ میں ٹوٹ جانے کی امید اتحادیوں نے عمران خان سے علیحدگی اختیار کرنے کا ارادہ کر لیا، فریقین میں کچھ معاملات پر کام کیا جا رہا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان وزیراعظم کے بعد اسپیکر، پی ٹی آئی کے صوبائی وزرائے اعلیٰ کی طرف جائیں گے، خورشید شاہ اسپیکر عدم اعمتاد پر ووٹنگ سے ہمیں نہیں روک سکتے، یہ کوئی مذاق نہیں ہے اور نہ ہی کوئی کھیل ہے، رہنما پی پی پی
پاکستان تحریک عدم اعتماد: وزرا کے درمیان جملوں کا تبادلہ، حکومتی اتحاد میں دراڑ نمایاں شیخ رشید بھول رہے ہیں کہ وہ اسی جماعت کے لیڈروں کے بزرگوں سے اپنی اسٹوڈنٹ لائف میں پیسے لیا کرتے تھے، مونس الہٰی
پاکستان مسلم لیگ(ن) اور جے یو آئی(ف) ضمانت دیں تو اپوزیشن کا ساتھ دے سکتے ہیں، وسیم اختر ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود وزیراعظم ہمارے مطالبات پورے نہیں کر سکے، سابق میئر کراچی
پاکستان ’وزیر اعظم کی عدم اعتماد سے بچنے کی کوشش ملک کو بحران میں دھکیل رہی ہے‘ جعلی اکثریت سے آنے والی حکومت کے گنتی کے دن رہ گئے ہیں، وزیر اعظم الجھن میں غلط زبان استعمال کر رہے ہیں، شیری رحمٰن
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے وزرا، اراکین صوبائی اسمبلی سے یقین دہانی طلب کرلی صوبائی وزرا، مشیروں، ایم این ایز اور ایم پی ایز نے عثمان بزدار کو یقین دلایا کہ وہ ہر طرح سے حکومت کے ساتھ کھڑے رہیں گے، رپورٹ
پاکستان لندن: علیم خان، نواز شریف کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ علیم خان لندن میں جہانگیر خان ترین سے ملنے گئے ہیں البتہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات نہیں ہوئی۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو معاملات گلی کوچوں میں جائیں گے، فضل الرحمٰن کل ہی ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہم نیوٹرل ہیں، آج ملک کا وزیراعظم کہتا ہے نیوٹرل تو صرف جانور ہوتا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان تحریک عدم اعتماد سے قبل اتحادی وزیراعظم پر اعتمادکا اعلان کریں گے، فواد چوہدری ہم علیم خان یا جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کا حصہ سمجھتے ہیں اور وہ وہی فیصلے کریں گے جو پی ٹی آئی کرے گی، وزیراطلاعات
پاکستان جنرل باجوہ نے فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنے سے منع کیا ہے، وزیراعظم میں تو انہیں نہیں کہتا البتہ عوام نے اس کا نام ڈیزل رکھ دیا ہے، لوئر دیر میں جلسہ عام سے خطاب
پاکستان مسلم لیگ (ق) قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بنانےکی خواہاں حکومتی اتحادی نے وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپوزیشن کے اقدام کو روکنے کے لیے پوری کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے روز پارلیمنٹ ہاؤس رینجرز، ایف سی کے حوالے کرنے کا فیصلہ یہ لوگ عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں ہنگامہ کرنا چاہتے ہیں، کسی اور طرف جائیں گے تو دھر لیے جائیں گے، وزیرداخلہ
پاکستان وزیر اعظم دھاندلی سے آئے تھے، ہم آئینی طریقے سے گھر بھیجیں گے، شہباز شریف جب سے ہم نے تحریک عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی ہے عمران خان پاگلوں کی طرح باتیں کر رہے ہیں، صدر مسلم لیگ (ن)
نقطہ نظر فلور کراسنگ کا قانون کیا ہے اور رکن کی نااہلی کب اور کیسے ہوگی؟ اگر ووٹنگ کے دوران حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف پیدا ہوجائے تو یقینی طور پر آئین کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے
پاکستان تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے وزیراعظم متحرک وزیراعظم نے گورنر،وزیراعلیٰ اور صوبائی وزرا کو پارٹی ایم این ایز سے رابطے کی ہدایت کی تاکہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوسکے، رپورٹ
پاکستان جے یو آئی (ف) کے کارکنان و اراکین اسمبلی رہا، سڑکیں بند کرنے کی کال واپس صبح ہونے سے قبل ہی تمام گرفتار افراد کو رہا کردیا گیا تھا اس لیے اب سڑکوں پر آنے کی ضرورت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر سخت نتائج کی دھمکیاں مت دو، مولانا فضل الرحمٰن ہم نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں، تمہارا وہ حشر کریں گے کہ تمہارے یوتھیے یاد رکھیں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
پاکستان فوج حکومت کے ساتھ نہیں ہوتی تو یہ آئینی اسکیم کے برعکس ہوگا، فواد چوہدری نواز شریف، فضل الرحمٰن کی سوچ فوج کو کنٹرول کرنا ہے، انہیں جب بھی حکومت ملی، انہوں نے فوج کے خلاف سازش کی، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اسپیکر 'فلور کراسنگ' کرنے والے رکن کو نااہل قرار دے سکتا ہے، شیخ رشید 23 سے 30 مارچ کا ہفتہ بہت اہم ہے، ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ اپوزیشن اپنا شوق پورا کرلیں، عمران خان جیتنے جارہے ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شفاف الیکشن پر اتفاق ہے، بلاول بھٹو آصفہ پر عوامی مارچ میں حملہ ہمارے لیے ناقابل برداشت ہے، یہ حملہ ہمارے خاندان کے لیے ایک دھمکی آمیز پیغام تھا، چیئرمین پی پی پی
پاکستان علیم خان کی دھمکی، عثمان بزدار بھی حرکت میں آگئے وزیراعلیٰ نے صوبائی وزرا اور ممکنہ منحرف اراکین سے ملاقاتیں کیں تاکہ موجودہ سیاسی ماحول میں ان کی وفاداری یقینی بنائی جاسکے۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے بعد دارالحکومت میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے آصف زرداری سے ملاقات کی، پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن روانہ ہوگئے۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے دن حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی ایوان میں موجود نہیں ہوں گے، بابر اعوان اجلاس میں صرف قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر ہی موجود ہوں گے اور میں بھی جاؤں گا، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور
پاکستان سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، اسپیکر تحریک عدم اعتماد کیلئے جلد اجلاس بلائیں، فواد چوہدری اپوزیشن سے کسی قسم کی گفتگو کے لیے تیار نہیں، اب چھانگا مانگا ہے نہ اراکین بکنے کے لیے تیار ہیں، حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم اور تحریک انصاف پر منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات ملک میں اصل سازش 2008 سے 2013 کے درمیان ہوئی تھی، 26 غیرملکی خفیہ اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کر کے پیسے منگوائے گئے تھے، مریم اورنگزیب
نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے عمران خان کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ درحقیقت حزبِ اختلاف کے اتحاد کے بجائے یہ پارٹی میں ہونے والی اندرونی بغاوت ہے جو پی ٹی آئی کے لیے مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
پاکستان ہاتھوں کی زنجیر اب کھل گئی ہے، پہلا ہدف آصف زرداری ہوگا، وزیر اعظم اندرون سندھ کے لوگوں کو خاص پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آزادی کا وقت آگیا ہے، عمران خان
پاکستان وزیراعظم کا دورہ کراچی،ایم کیو ایم رہنماؤں سے تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال وزیراعظم اپنے ایک روزہ دورے کے دوران حکومتی اتحادیوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گے،پی ٹی آئی سندھ
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ