پاکستان طورخم بارڈر 12ویں روز بھی بند، افغان فورسز کی وقفے وقفے سے فائرنگ، قریبی علاقے سے نقل مکانی سرحد پار فائرنگ کی وجہ سے باچامینا کے لوگ گھر بار چھوڑنے پر مجبور، فائرنگ سے تاحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز بھی ہائی الرٹ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 03:14pm