پاکستان خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے شریف خاندان کی خواتین کے نام تجویز ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 14 جون 2018 01:05pm
پاکستان سیاسی جماعتیں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے میں ناکام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے انٹرویوز لیے جارہے ہیں جس کے بعد امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
نقطہ نظر کروں گا کیا جو "الیکشن" میں ہو گیا ناکام سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر اور پریزائڈنگ افسران نے دھاندلی کس کی ایما پر کی؟
پاکستان گجرات: ن لیگ کے رکن اسمبلی پر کالعدم تنظیموں سے تعلق کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذکورہ رکن اسمبلی کا نام انسدادِ دہشت گردی کے فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
پاکستان 'شوکاز نوٹس دیا گیا تو ایک خفیہ خط عوام کے سامنے پیش کردوں گا' سینئر مسلم لیگی رہنما سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے ناراض اراکین کی بڑی تعداد ان سے رابطے میں ہے۔
پاکستان وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردّوبدل کا امکان، کچھ وزراء کو خطرہ وزیراعظم نواز شریف کسی ایسی پارٹی کو بھی وزارت سے نواز سکتے ہیں، جس نے احتجاجی دھرنوں کی مخالفت میں ان کا ساتھ دیا ہے۔
پاکستان کے پی: ن لیگ میں ناراض اراکین کا ایک اور گروپ ناراض کارکنان کا مطالبہ ہے کہ خیبر پختونخوا سے متعلق تمام فیصلے پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیے جائیں۔
پاکستان سپریم کورٹ:وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پربینچ تشکیل تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان نواز شریف نے جو بویا تھا، وہی کاٹ رہے ہیں: یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پارلیمنٹ کی بالادستی کی خاطر احترام دیا گیا تھا، لیکن آج صورتحال مختلف ہوگئی ہے۔
پاکستان دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟ مسلم لیگ ن کے میڈیا کوآرڈینیٹر نے سوال کیا ہے کہ پینتس کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات کی ادائیگی کون کررہا ہے۔
پاکستان الگ الگ ریلیوں سے پی ایم ایل-این کا اندرونی انتشار بے نقاب راولپنڈی میں مقامی رہنما اپنے اختلافات اس وقت بھی ختم کرنے میں ناکام رہے، جب کہ وزیراعظم بحران کا سامنا کررہے ہیں۔
پاکستان نون لیگ کی پی ٹی آئی کو مطمئن کرنے کی کوششیں چار انتخابی حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی آئی کے مطالبات پر مسلم لیگ نون قانونی آپشن کے استعمال پر غور کررہی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ-ن کے رہنما اندرونی اختلافات دور کرنے میں ناکام ایک سینئر رہنما کے مطابق مقامی سطح پر پیدا ہونے والے یہ اختلافات پارٹی کی اعلٰی سطح کی قیادت میں موجود تفریق کا عکس ہیں۔
پاکستان آرٹیکل245 کا اطلاق خطرناک ثابت ہو گا،تحریک انصاف پی ٹی آئی کےمطابق اسلام آباد میں امن عامہ کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب کرنے کے فیصلے کوتسلیم نہیں کیاجائے گا۔
پاکستان پنجاب: پی پی 136 پر مسلم لیگ ن کا امیدوار کامیاب غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ شجاعت علی خان 40 ہزار 295 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔
پاکستان آخر عمران خان چاہتے کیا ہیں؟ پی ٹی آئی اپنے مطالبات پارلیمنٹ میں کیوں نہیں پیش کرتی، اس کے لیے وہ اسٹریٹ پاور کا سہارا کیوں لے رہی ہے؟
پاکستان 'چند سالوں میں بجلی و گیس کا بحران حل ہوجائے گا' وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اس وقت جن چیلنجز کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کے لیے جمہوریت ہی واحد راستہ ہے۔
پاکستان نجم سیٹھی نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا عمران خان نے نجم سیٹھی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے مبینہ پینتیس پنکچروں کا حوالہ دیا تھا۔
نقطہ نظر خودمختار اسٹیٹ بینک ملکی معیشت میں مرکزی بینک کی خود مختاری اہم مگر حکومت ماتحت گورنر اسٹیٹ بینک چاہتی ہے۔
پاکستان لیاقت جتوئی ن لیگ سے الگ لیاقت جتوئی نے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ - نواز کے تمام عہدوں سے استعفٰی دے دیا۔
پاکستان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرماگرم مباحثے کا امکان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے اپنے بائیکاٹ کو جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر سیکیورٹی:صرف الفاظ قومی سلامتی نہایت سنجیدہ معاملہ، صرف الفاظ کافی نہیں وزیرِ اعظم کا عمل بھی درکار ہے۔
نقطہ نظر قرض تنہا نہیں پرائم منسٹر یوتھ لون اسکیم کے قرض داروں کو کامیابی کے واسطے سازگار ماحول بھی چاہیے۔
نقطہ نظر وزیرِ اعظم کا شکوہ میڈیا زیادتی کی حکومتی شکایت نیک شگون نہیں، کیا نون لیگ قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہی ہے؟
نقطہ نظر پنجاب کا رویہ اہلِ سنت والجماعت کے رہنما کا قتل، پنجاب میں فرقہ واریت کا مسئلہ سنگین تر ہورہا ہے۔
نقطہ نظر قانون ہاتھ میں سپریم کورٹ پر دوسری بار حملہ، اس مرتبہ کالے کوٹ والے خدائی فوجدار نے دھاوا بولا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین