نائب صدر وائٹ ہاؤس کے باہر ایلپس پارک میں 20 ہزار لوگوں سے خطاب کریں گی، اس تاریخی جگہ کے انتخاب کا مقصد یہ باور کرانا ہے کہ دونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں مضبوط سفارتی تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ پاکستانی اور امریکی مفادات کو حکومتی سطح پر اجاگر کیا جائے گا، پاکستانی-امریکن پبلک افیئرز کمیٹی
صدر منتخب ہونے کے بعد امریکی اور اسرائیلی مفادات کا ایران اور اسکی پراکسیز سے ہر ممکن دفاع یقینی بناؤں گی، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کا امریکی یہودیوں سے ٹیلی فونک خطاب
پاکستانی امریکی عام طور پر ڈیموکریٹس کی حمایت کرتے ہیں، کچھ شہری یہ بھی سوچتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان کو جیل سے نکالنے میں مدد کر سکتے ہیں،ڈاکٹر یاسر شاد
مائیکروسافٹ نے مہم کو آگاہ کیا ہے کہ ایران نے ان کی ایک ویب سائٹ ہیک کر لی ہے، تاہم وہ صرف عوامی طور پر دستیاب معلومات حاصل کرنے کے قابل ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس سے بھی ملاقاتیں کیں، امریکی صدارتی امیدوار نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو امن معاہدہ کرنے پر زور دیا۔