شہزادی خان پر بچے کا گلا دبا کر مارنے کا الزام تھا، گواہی دینے والا ڈاکٹر اس بات کی تصدیق نہیں کرسکا، کیونکہ اسے پوسٹ مارٹم کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
امریکی انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ پر دھماکے میں 13 امریکی فوجی اور 170 افغان شہری مارے گئے تھے، پاکستان نے سی آئی اے کی خفیہ اطلاع پر شریف اللہ کو گرفتار کیا، امریکی نشریاتی ادارہ
سرکاری ملازم کےخلاف 'پاکستانی' اور 'میاں تیان' کی اصطلاح استعمال کرنے کے ملزم کے خلاف کیس بند، بھارت میں مخالفین کو تنگ کرنے والوں کو کھلی چھٹی مل گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مشرق وسطیٰ ریویرا' وژن کے برعکس فلسطینیوں کی آبادکاری سے گریز کیا جائے گا، عبدالفتاح السیسی کا عرب سربراہی اجلاس کے اختتام پر پیغام