پاکستان کویت آتشزدگی:وزیراعظم کی پاکستانیوں کی میتیں واپس لانے کی ہدایت ہلاک افراد کے لواحقین کو تین روز کے اندر امدادی رقم دی جائے، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان ہمارا دامن صاف ہے، وزیراعظم اللہ کے فضل سے ہمارا دامن صاف ہے اور ہم ماضی میں بھی کڑے انتقامی احتساب میں سرخرو ہوئے ہیں، نواز شریف
پاکستان سی پیک کے تحت 3 نئی جامعات کا قیام بلوچستان اور فاٹا میں قائم ہونے والی تینوں جامعات رواں سال فعال ہوجائیں گی، وفاقی وزیر احسن اقبال
پاکستان علی گیلانی دل کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل وزیراعظم نواز شریف نے کشمیری حریت رہنما کو ہسپتال منتقل کرنے پر ان کیلئے دعائیہ پیغام بھیجا۔
کھیل 'بورڈ وسیم اکرم کیخلاف فائلیں دوبارہ کھول سکتا ہے' وسیم اکرم نے ہی پاکستان کرکٹ میں سٹے بازی کو متعارف کروایا، ان کے ماضی سے سب واقف ہیں، شکیل شیخ
پاکستان طاہر اشرفی کا تحفظ خواتین ایکٹ کی کچھ شقیں ختم کرنے کا مطالبہ اس سے قبل مولانا نے پنجاب اسمبلی میں منظور کئے جانے والے بل کی حمایت کرتے ہوئے علماء سے مثبت تجاویز پیش کرنے کا کہا تھا۔
کھیل آفریدی کا دور اب ختم ہو چکا: سرفراز سابق فاسٹ باؤلر کا آفریدی کے ممکنہ ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق بیان پر حیرت کا اظہار۔
کھیل وقار یونس کی فوری برطرفی کا مطالبہ اتنی ناقص کارکردگی کے بعد وقار یونس پاکستانی ٹیم کے کوچ رہنے کے مستحق نہیں، حنیف محمد
پاکستان چھانگا مانگا: وین نہر میں گرنے سے 13 ہلاکتیں چھانگا مانگا سے پتوکی جانے والی وین ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہونے کے بعد بلوکی- سلیمانکی لنک کینال میں جا گری۔
پاکستان پونے 2 ارب کی لاگت سے تعمیر باب پشاور کا افتتاح پانچ لاکھ سے زائد افراد کو روزانہ فائدہ پہنچانے والا فلائی اوور ایک سے زائد منزلوں والا پاکستان کا دوسرا فلائی اوور ہے
کھیل اکثر آف اسپنرز کا ایکشن 15ڈگری سے زائد، حفیظ آئی سی سی کی 15 ڈگری کی پابندی کے باوجود اب بھی اکثر آف اسپنرز اپنی کہنی کو زیادہ موڑتے ہیں، حفیظ کا دعویٰ
پاکستان وفاقی حکومت سے کوئی تنازعہ نہیں، مشیر سندھ سندھ حکومت کو کچھ تحفظات ہیں جنہیں وزیر اعظم تک پہنچا دیا گیا، مولا بخش چانڈیو.
پاکستان چائلڈ پورنوگرافی جرم قرار قومی اسمبلی میں فوجداری قانون ترمیمی بل 2015 منظور، جنسی عمل کی فلمبندی کرنا، جنسی ترغیب دینا جرم قرار۔
کھیل پاک-انڈیا سیریز 'بے معنی' ہونے کا خدشہ متوقع سیریز ہندوستانی تاخیر کے باعث دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی تک محدود ہوسکتی ہے، پی سی بی عہدیدار۔
پاکستان ’پاکستان افغان مذاکرات کے دوسرے دورکی میزبانی کیلئے تیار‘ میزبانی کیلئے ضروری ہے کہ پہلے پاکستان مخالف بیان بازی بند کی جائے، یو این میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی۔
پاکستان ’افغانستان میں امن کے فروغ کیلئے تمام فریق پرعزم‘ پاکستانی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، وزیراعظم نواز شریف۔
کھیل 'پی سی بی جلد بازی نہ کرے کیونکہ انڈیا کا بھروسہ نہیں' پاک -انڈیا سیریز پر بی سی سی آئی مسلسل اپنا موقف تبدیل کرتا آیا ہے اور عین ممکن ہے کہ وہ دوبارہ پیچھے ہٹ جائے. میانداد.
دنیا انسداد دہشت گردی: پاکستان کی فرانس کو تعاون کی پیشکش وزیر اعظم نواز شریف کی فرانسیسی صدر سے ملاقات، انسداد دہشت گردی میں تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کی خواہش کا اظہار۔
کھیل وہاب کا ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کیلئے آفریدی پر انحصار وہاب پرامید ہیں کہ آفریدی کی شمولیت سے ٹیم کو تقویت ملے گی اور وہ انگلینڈ سے ون ڈے سیریز میں شکست کا بدلہ لے سکیں گے۔
کھیل جونیئر ہاکی ٹیم کو یورپی دوروں پر بھیجنے کی تجویز اولمپین اصلاح الدین نے پی ایچ ایف سے کہا ہے کہ وہ اگلے سال جونیئر ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے ٹیم کو یورپ کے دوروں پر بھیجے۔