پاکستان آرمی چیف کی آسٹریلیا کے وزیر دفاع اور سیکرٹری دفاع سے ملاقات ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا، آئی ایس پی آر۔
دنیا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے پروسیکیوٹر سے ملاقات میں فلسطینی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے خلاف تفتیش کا مطالبہ کیا۔
پاکستان قومی اسمبلی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد مذمت منظور قومی اسمبلی نے اسرائیل کے خلاف اور فلسطینیوں سے یکجہتی کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔
کھیل آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ہاشم آملہ دوبارہ ٹاپ تھری میں شامل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ہاشم آملہ دو درجے ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں
کھیل فٹنس مسائل: ایشانت شرما اگلے ٹیسٹ سے بھی باہر ہندوستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر ایشانت شرما فٹنس مسائل کے باعث مانچسٹر میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
پاکستان عمران خان پارلیمنٹ میں آئینی کردار ادا کریں، خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عمران خان انتخابی نظام کو بہتر بنانے کے لیے پارلیمنٹ میں تجویز پیش کریں۔
دنیا ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس، پاکستان 146 ویں درجے پر یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پاکستان اسی درجے پر تھا، جنوبی ایشیا میں سری لنکا 73 ویں درجے پر ہونے کی وجہ سے سب سے آگے ہے۔
دنیا سلامتی کونسل غزہ سے اسرائیلی محاصرہ ختم کرائے: مسعود خان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مندوب مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔
کھیل اسٹین نے لنکا ڈھا دی، گال ٹیسٹ پروٹیز کے نام جنوبی افریقہ نے ڈیل سٹین اور مورنے مورکل کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں 153 رنز سے شکست دے دی۔
اسرائیلی آپریشن پروٹیکٹو ایج میں اب تک 300 سے زائد فلسطینی ہلاک غزہ کی پٹی میں قیام امن کے سلسلے میں اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ہفتے کو مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے۔
کھیل آپریشن متاثرین کی مدد کیلئے نمائشی میچ شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کی مدد کے لیے قومی کرکٹرز کے درمیان پہلا نمائشی ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔
پاکستان وزیراعظم کا دورہ جی ایچ کیو، ضرب عضب پر بریفنگ آرمی چیف نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
کھیل نو سالوں بعد انڈو-پاک فٹبال سیریز پاکستانی ٹیم 16 سے 21 اگست تک ہندوستان کے دورے میں میزبان ٹیم کے خلاف 17 اور 20 اگست کو دو میچ کھیلے گی۔
پاکستان اپوزیشن میں بیٹھ کر حکومت کو سپورٹ کریں گے، خوشید شاہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اگر ہم حکومت کا حصہ بن گئے تو پھر کون سی اپوزیشن جماعت حکومت کو سپورٹ کریگی۔
پاکستان آئی ڈی پیز کے لیے چار ہزار پولیو ٹیموں کی تشکیل گزشتہ ہفتے کے اختتام تک بنوں میں رجسٹرڈ آئی ڈی پیز کی تعداد نو لاکھ سے بھی تجاوز کرچکی تھی۔
کھیل جنوبی افریقہ، سری لنکا میں پہلی ون ڈے سیریز میں کامیاب ڈی کوک اور ڈی ویلیئرز کی سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو آخری ون ڈے میں 82 رنز سے شکست دے دی۔
دنیا اسرائیلی جارحیت میں تیزی، 135 فلسطینی ہلاک ہفتے کو غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد پانچ روز میں ہلاکتوں کی تعداد 135 ہو گئی ہے۔
دنیا پانچ ممتاز مسلم امریکیوں کی ای میلز کی جاسوسی این ایس اے نے ایک اٹارنی، ریپبلکن سیاستدان، یونیورسٹی ٹیچر اور شہری حقوق کے لیے سرگرم دو کارکنان کی ای میلز اسکین کیں۔
دنیا بحرالکاہل سے اٹھنے والا سمندری طوفان جاپانی ساحل سے ٹکرا گیا حکام کی جانب سے ماہی گیروں کو واپس بلانے سمیت 55ہزار مقامی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی
پاکستان ‘مذاکراتی عمل ختم ہونے کے باعث آپریشن شروع کیا’ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آپریشن ضربِ عضب کے معیشت پر کوئی اثرات نہیں پڑیں گے۔